تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھلْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھلْنا

رک : پھولنا.

پَھلْنا

(درخت کا) بار ور ہونا ، پھل نمودار ہونا .

پَھلْنا پُھولْنا

درختوں کا بارور ہونا

پُھولْنا پَھلْنا

ترقی کرنا، نشو نما پانا، کامیاب ہونا، بارآور ہونا

ڈال پَھلْنا

سرسبز وہنا ، پُھولنا پھلنا ، پھل دینا.

دَرَخْت پَھلْنا

درخت کا بارآور ہونا، پیڑ میں پُھول پھل آنا

پَھل پَھلْنا

درخت کا پھل لانا

کھیتی پَھلْنا

کامیابی ہونا .

بیل پَھلْنا

اولاد ہونا

گُوندْنی سا پَھلْنا

(آبلوں سے) بھر جانا ، بہت آبلے نکلنا ، کثرت سے سیتلا نکلنا.

پُوتوں پَھلْنا اَور دُودھوں نَہانا

اولاد یا نسل کی ترقی ہونا ، لڑکے بالے کثرت سے پیدا ہونا .

یَک قَلَم پُھولْنا پَھلْنا

از اول تا آخر سرسبز ہونا ، کل کے کل شاداب ہونا ، تمام (درختوں) کا پھل دینا.

پَھپولا پَھپولوں سے پَھلْنا

کثرت سے آبلے پڑنا .

ہاتھ پَھلنا

ہاتھ میں آبلے پڑنا ، ہاتھ میں چھالے پڑنا ۔

ہَوا پَھلنا

زمانے کا موافق ہونا، اقبال یاور ہونا، موسم راس آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلْنا کے معانیدیکھیے

پُھلْنا

phulnaa•फुलना

وزن : 22

دیکھیے: پُھولْنا

  • Roman
  • Urdu

پُھلْنا کے اردو معانی

  • رک : پھولنا.

Urdu meaning of phulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha phuulnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone