تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پِیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر پِیٹْنا

سر پر ضرب لگانا، غصے کے مارے سر میں چوٹیں لگانا، دونوں ہاتھوں سے سر کو متواتر زد و کوب کرنا

اَپنا سَر پِیٹنا

ماتم کونا، افسوس کرنا

سَر کو پَیٹْنا

سر پیٹنا ، بہت افسوس کرنا ، پچھتانا .

سَر پُھوٹْنا

کسی چیز کی ضرب سے سر کا زخمی ہو جانا

سَر پَھٹْنا

To have a splitting headache, severe headache

سِرا پُھوٹْنا

نِکلنا ، برآمد ہونا .

مُحَمَّدشاہی پَٹِّیوں کا سَر گُونْدْھنا

(مشاطگی) چوٹی گوندھنے کا ایک طریقہ جس میں سر کے سامنے کے بال چوٹی گوندھنے میں مانگ کے دونوں طرف ماتھے پر ہلال کی شکل میں رکھے جاتے ہیں، چاند بری

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پِٹنا، چار کا سِیاپا

دو سار پُھوٹْنا

تِیر کا ترازو ہونا ، تِیر یا نیزے کا بدن کے پار ہو جانا .

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پیٹنا، چار کا سانپا

زیادہ جمگھٹے سے سیر تماشے کا لطف جاتا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پِیٹْنا کے معانیدیکھیے

سَر پِیٹْنا

sar piiTnaa•सर पीटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر پِیٹْنا کے اردو معانی

  • سر پر ضرب لگانا، غصے کے مارے سر میں چوٹیں لگانا، دونوں ہاتھوں سے سر کو متواتر زد و کوب کرنا
  • نوحہ و ماتم کرنا یا مضطرب ہو ہو کر گِریہ و زاری کرنا، سر کا ماتم کرنا
  • (مجازاً) افسوس کرنا، تِلملانا، غم و غصہ کرنا

Urdu meaning of sar piiTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar par zarab lagaanaa, Gusse ke maare sar me.n choTe.n lagaanaa, dono.n haatho.n se sar ko mutavaatir zad-o-kob karnaa
  • nohaa-o-maatam karnaa ya muztarib ho ho kar giriya-o-zaarii karnaa, sar ka maatam karnaa
  • (majaazan) afsos karnaa, tilmilaanaa, Gam-o-Gussaa karnaa

English meaning of sar piiTnaa

  • lament

सर पीटना के हिंदी अर्थ

  • सर पर मार लगाना, क्रोध के मारे सर में चोटें लगाना, दोनों हाथों से सर को लगातार मार-पीट करना
  • रोना-पीटना, शोक करना या घबरा कर रोना शोर करना, सर का मातम करना
  • (लाक्षणिक) पछतावा करना, क्रोधित होना, दुख एवं क्रोध करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پِیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پِیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone