تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھونک بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھونک بَھرْنا

(کسی چیز میں) ہوا بھرنا ، بھارنا ، اکسانا۔

بَھرْیا پُھوٹا

پھوڑا یا زخم جس میں آلائش نکل کر پھر پیدا ہوجائے اور پھر ایسا ہی ہو

پُھوار سے کھیت نَہیں بَھرتا

a small amount of money is not enough for big plans

پُھول بَکھیرْنا

کیف و لطافت پھیلانا .

پھانس بھانا

پھانٗسی کا پھندا لگانا۔

پُھول گِریباں میں بَھْرنا

رواج تھا کہ عورتیں ان٘گیا میں پھول رکھ لیتی تھیں تا کہ ہن٘گام خواب بھی خوشبو آتی رہے .

پُھوٹے دِیدوں نَہ بھانا

رک : پھوٹی آن٘کھ نہ بھانا.

پُھوٹی آنْکھ نَہ بھانا

۔(عو) کنایۃً۔ ذرا بھی بھلا نہ معلوم ہونا۔ بالکل ناپسند ہونا۔ (فقرہ) گھر والے سعیدہ کی حاضر جوابی سے خوش ہوتے ہیں۔ مجھے پھوٹی آنکھ نہیں بھاتی۔ آنکھ کی جگہ آنکھوں۔ دیدوں۔ نظروں بھی بول چال میں ہیں۔ ؎ ؎

پُھوٹی نَظْروں نَہ بھانا

پھوٹے دیدوں نہ بھانا، سخت نا پسند ہونا، ذرا بھی بھلا معلوم نہ ہونا

پُھوٹی آنْکھوں نَہ بھانا

سخت نا پسند ہونا ، ذرا بھی بھلا معلوم نہ ہونا .

پُھوٹی آنکھ نَہ بھانا

to dislike, detest

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھونک بَھرْنا کے معانیدیکھیے

پُھونک بَھرْنا

phuu.nk bharnaa•फूँक भरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پُھونک بَھرْنا کے اردو معانی

  • (کسی چیز میں) ہوا بھرنا ، بھارنا ، اکسانا۔

Urdu meaning of phuu.nk bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii chiiz men) hu.a bharnaa, bhaarnaa, uksaanaa

फूँक भरना के हिंदी अर्थ

  • (किसी चीज़ में) हुआ भरना, भारना, उकसाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھونک بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھونک بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone