تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھونک چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھونک چھوڑْنا

من٘ھ سے ہوا نکالنا ، پھونک مارنا (زورسے)۔

پَنکھا چَڑْھنا

پنْکھا چڑھانا (رک) کا لازم

پَنکھا چَڑھانا

رک پن٘کھا معنی نمبر ۴ کا بطور نذر پیش کیا جانا

پاوں چھوڑْنا

کسی دوا وغیرہ سےخون حیض کو جاری کردینا

پاوں چُھونا

(اجازت وغیرہ حاصل کرنے کےلیے) احتراماً استاد کے پان٘و کو مس کرنا.

پاوں چُھوٹْنا

رک : پان٘و چُھٹنا.

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹْنا

۔(عو) جننے سے فراغت پانا۔ جن کر تندرست ہوجانا۔ بخیریت بچہ جننا

اَپْنے ہاتھ پاوں سے چُھوٹنا

بچہ پیدا ہونا، زمانہ حمل ختم ہو کر ولادت ہو جانا

پاوں چُھٹانا

اپنا تعلق یا ذمّہ داری الگ کرلینا

پھوڑا چھیڑْنا

(لکھنؤ) پھوڑے سے تھوڑا تھوڑا مواد آنا، پھوڑے میں نشتر دینا، مجازاً: کوئی تکلیف دہ واقعہ بیان کرنا

ہاتھ پاؤں چُومنا

نہایت تعظیم وتکریم کرنا، ہاتھوں اور پاؤں کو بوسہ دینا

پھاٹَک سے چُھڑانا

جرمانہ ادا کرکے مویشی کو کانجی ہاوس سے چھڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھونک چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

پُھونک چھوڑْنا

phuu.nk chho.Dnaa•फूँक छोड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پُھونک چھوڑْنا کے اردو معانی

  • من٘ھ سے ہوا نکالنا ، پھونک مارنا (زورسے)۔

Urdu meaning of phuu.nk chho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • munh se hu.a nikaalnaa, phuunk maarana (zau rasse)

फूँक छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • मुंह से हुआ निकालना, फूंक मारना (ज़ौ रस्से)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھونک چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھونک چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone