تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھنْدْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھنْدْنا

(سوت ریشم یا کلابتوں کا) گچھا یا پھول، جو جوڑے کی نوک تسبیح جھالر اور کمر بند وغیرہ کے سرے پر یا ٹوپی میں لگاتے ہیں

پَھندنا

پھندے میں لانا ، جال میں پھان٘سنا

پُھنْدْنا سا

ننھا سا ، چھوٹے قد کا ، خوبصورت ، چھوٹا سا .

پُھنْدْنا سی

ننھا سا ، چھوٹے قد کا ، خوبصورت ، چھوٹا سا .

پُھندنا سا

۔صفت (عو) ننّھا سا۔ چھوٹے قد کا۔ (فقرہ) کیا پھندنا سا لڑکا ہے۔

چوٹی کا پُھنْدْنا

دھاگے یا ریشم کا وہ کُچّھا جو عورتیں چوٹی میں ڈالتی ہیں.

پُھنْدْنے

پھندنا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پُھوندْنا

رک : پُھندنا۔

پھاندْنا

۱. در آنا ، ( اوپر سے نیچے کی طرف ) جست کرنا یا لگانا .

پَھندانا

پھان٘دنا (رک) کا تعدیہ .

پُھنْدْنے نِکالْنا

کلی پھندنے لگانا ، مجازاً بات میں بات نکالنا یا اضافہ کرنا ، نکتہ چینی کرنا .

پُھنْدْنے دار

جس میں پھندنا لگا ہو ، پھندنے والا .

پَھنسنا

الجھنا ، اٹکنا ، مستغرق ہونا .

پَھنْدْیا

شکاری ، جال بچھانے والا .

پَھن٘دا

(رسی یا ریشم وغیرہ کا) حلقہ ، پھان٘د ، پھان٘سا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھنْدْنا کے معانیدیکھیے

پُھنْدْنا

phu.ndnaa•फुँदना

وزن : 22

موضوعات: سوت

  • Roman
  • Urdu

پُھنْدْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سوت ریشم یا کلابتوں کا) گچھا یا پھول، جو جوڑے کی نوک تسبیح جھالر اور کمر بند وغیرہ کے سرے پر یا ٹوپی میں لگاتے ہیں

Urdu meaning of phu.ndnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (svat resham ya kallaa buto.n ka) guchchhaa ya phuul, jo jo.De kii nok tasbiih jhaalar aur kamarband vaGaira ke sire par ya Topii me.n lagaate hai.n

English meaning of phu.ndnaa

Noun, Masculine

  • tassel, tuft

پُھنْدْنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھنْدْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھنْدْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone