تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھسَر پُسَر" کے متعقلہ نتائج

کُھسَر پُسَر

آپس میں، چپکے چپکے باتیں کرنا تاکہ کوئی نہ سنے

کُھسَر پُسَر ہونا

کُھسر بُھسر کرنا (رک) کا لازم ؛ شہ مگوئیاں ہونا.

کُھسَر پُسَر کَرنا

سرگوشی کرنا، کانا پپھونسی کرنا ؛ چہ مگوئیاں کرنا.

بڑی کُھسَر پُسَر لگا رکھی ہے

بہت کانا پھوسی ہو رہی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھسَر پُسَر کے معانیدیکھیے

کُھسَر پُسَر

khusar-pusarखुसर-पुसर

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

کُھسَر پُسَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آپس میں، چپکے چپکے باتیں کرنا تاکہ کوئی نہ سنے
  • کانا پُھوسی، کانا باتی، سرگوشی

Urdu meaning of khusar-pusar

  • Roman
  • Urdu

  • aapas men, chupke chupke baate.n karnaa taaki ko.ii na sune
  • kaanaa phuu.osii, kaanaa baatii, sargoshii

English meaning of khusar-pusar

Noun, Feminine

  • talking in whispers, speaking in low tone
  • whispering

खुसर-पुसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आपस में, चुपके-चुपके बातें करना जिससे कि कोई न सुने
  • काना-फूसी, काना-बाती, सर को कान के पास ले जा कर कुछ कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھسَر پُسَر

آپس میں، چپکے چپکے باتیں کرنا تاکہ کوئی نہ سنے

کُھسَر پُسَر ہونا

کُھسر بُھسر کرنا (رک) کا لازم ؛ شہ مگوئیاں ہونا.

کُھسَر پُسَر کَرنا

سرگوشی کرنا، کانا پپھونسی کرنا ؛ چہ مگوئیاں کرنا.

بڑی کُھسَر پُسَر لگا رکھی ہے

بہت کانا پھوسی ہو رہی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھسَر پُسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھسَر پُسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone