تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھْپیا" کے متعقلہ نتائج

پُھْپیا

پھپی کی طرف منسوب تراکیب ذیل میں مستعمل

پُھْپیا ساس

شوہر یا بیوی کی پھوپی، خسر کی بہن

پُھپْیا سُسْرا

خسر کی بہن کا شوہر

پُھپْیا خُسَر

husband of the paternal aunt of spouse

پُھپیا سُسَر

۔ پھیا سُسرا۔ (عور) مذکر۔ خسر کی بہن کا خاوند۔

پاپِیا

ارنڈ کی ایک قسم ، ارنڈ خربوزہ ، پپیا.

پُھپّی

پُھوپی، باپ کی بہن، بوا

پُھپَّا

پھوپا

پَپَیّا

پپیہا

پِپْیا

ٹین کا چھوٹا پیپا ۔

پَھلْیَہ

کلی، پھول

پَھیّا

پہیّا

پُھلِیا

رک : پَھلی

پاپیں

رک : پاپی.

پُھپیرا

پھوپی کی طرف منسوب ، پھوپی کی طرف سے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھْپیا کے معانیدیکھیے

پُھْپیا

phupyaa•फुप्या

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: پُھپّی

  • Roman
  • Urdu

پُھْپیا کے اردو معانی

صفت

  • پھپی کی طرف منسوب تراکیب ذیل میں مستعمل

Urdu meaning of phupyaa

  • Roman
  • Urdu

  • phapii kii taraf mansuub taraakiib jel me.n mustaamal

English meaning of phupyaa

Adjective

  • father's sister

फुप्या के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पिता की बहन

پُھْپیا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھْپیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھْپیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone