تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَپَیّا" کے متعقلہ نتائج

پَپَیّا

پپیہا

پِپْیا

ٹین کا چھوٹا پیپا ۔

پپْیانا

ہیپ پیدا کرنا ، مواد پیدا کرنا .

پِپْیانا

پیپ پڑجانا، پیپ دینے لگنا

پَپِیہَہ

کویل کی طرح کا مگر اس سے چھوٹا ایک خوش آواز پرندہ ، اسے سنسکرت میں چاتک کہتے ہیں (Cuculus melanoleneos)

پَپِیْہا

ایک پہاڑی پرند کا نام، جو نہایت خوش آواز ہوتا ہے، کویل

پَپیہے کی کُوک

پپیہے نامی پرندہ کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں پَپَیّا کے معانیدیکھیے

پَپَیّا

papayyaaपपय्या

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَپَیّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پپیہا
  • ارنڈ خربوزہ یا اس کا درخت، لاط : Carica Papoya پپیتا
  • آم کی گٹھلی سے بنایا ہوا باجا، سیٹی، سیٹی بجانے کا کھلونا
  • پپیا ستار کی ایک خاص کھون٘ٹی کا بھی نام ہے، جو ٹیپ کے سُر میں ملائی جاتی ہے اور نفیری کے من٘ھ پرلگی ہوئی باج کو بھی کہتے ہیں، چکارا، چکاری

Urdu meaning of papayyaa

  • Roman
  • Urdu

  • papiihaa
  • aranD Kharbuuzaa ya is ka daraKht, laat ha Carica Papoya papiitaa
  • aam kii guThlii se banaayaa hu.a baajaa, siiTii, siiTii ka khalonaa
  • papiyaa sitaar kii ek Khaas khuunTii ka bhii naam hai, jo Tep ke sur me.n milaa.ii jaatii hai aur nafiirii ke munh par lagii hu.ii baaj ko bhii kahte hain, chikaaraa, chakaarii

English meaning of papayyaa

Noun, Masculine

  • child's whistle

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَپَیّا

پپیہا

پِپْیا

ٹین کا چھوٹا پیپا ۔

پپْیانا

ہیپ پیدا کرنا ، مواد پیدا کرنا .

پِپْیانا

پیپ پڑجانا، پیپ دینے لگنا

پَپِیہَہ

کویل کی طرح کا مگر اس سے چھوٹا ایک خوش آواز پرندہ ، اسے سنسکرت میں چاتک کہتے ہیں (Cuculus melanoleneos)

پَپِیْہا

ایک پہاڑی پرند کا نام، جو نہایت خوش آواز ہوتا ہے، کویل

پَپیہے کی کُوک

پپیہے نامی پرندہ کی آواز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَپَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَپَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone