تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھلْیَہ" کے متعقلہ نتائج

پَھلْیَہ

کلی، پھول

پُھلِیا

رک : پَھلی

پالْیا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں گلے کے غدود متورم ہو جاتے ہیں اور من٘ھ سے رال ٹپکنے لگتی ہے اور حلق میں سوزش ہو جاتی ہے جس کے باعث کھانا پینا بند ہو جاتا ہے، پلیا، رال نیلوآ.

پُھلِّیاں دَھرنا

دانت نکلنے کی ابتدا میں مسوڑھوں میں کھجلی ہوتی ہے اور اُبھر آتے ہیں، دانْت نکلنے سے پہلے دانْت نکلنے کی جگہ کا ورم، تھلّیاں دھرنا

پَھلْیار

رک : پھل آ ہار

پُھلیانا

پھل لگنا، پھل دینا

پَھلْیاری

رک : پھل آ ہار

تِہ پَھلْیا

ٹھپے سازی کا آہنی قلم جس کے من٘ھ پر تین نقطوں شکل کی گھنڈیاں بنی ہوتی ہیں جن سے ٹھپے میں گہرے نشان بنائے جاتے ہیں.

چَو پُھلْیا قَلَم

ٹھمّے میں نشان ڈالنے کا چو پن٘کھڑی یا چہار نقطے دار آبنی قلم

پَھیلا

پھیلا، کشادہ، بڑھا ہوا

پِلِیا

پِلّا (رک) کی تانیث، (حقارتاً) لڑکی.

پِلَیّا

پانی پلانے والا، (مجازاً) مدد گار

پَلیا

(چھپّر بندی) ایک رخا ڈھلواں چھپر ، اسارا ، پھون٘س اور سر کنڈے کا بنا ہوا سائبان.

پِیلِیَہ

یرقان کی بیماری کا عام نام جس میں تمام بدن آن٘کھیں وغیرہ زرد پڑ جاتی ہیں .

پَھلا

بہت پھل والا، پھل سے لدا ہوا، پھل والا، نوک دار (مرکبات میں مستعمل جیسے :دو پھلا وغیرہ)، تیر کی نوک، چمچے کا اگلا حصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھلْیَہ کے معانیدیکھیے

پَھلْیَہ

phalya•फल्या

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَھلْیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلی، پھول

Urdu meaning of phalya

  • Roman
  • Urdu

  • kalii, phuul

English meaning of phalya

Noun, Masculine

  • bud, flower

फल्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कली, फूल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھلْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھلْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone