تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھپّی" کے متعقلہ نتائج

پُھپّی

پُھوپی، باپ کی بہن، بوا

پُھپّی بَھتِیجے ایک ذات، ماں بیٹے دو ذات

اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پھوپی اور (بھتیجی / بھتیجے) یعنی بھائی کی اولاد میں جو قربت ہوتی ہے سلسلۂ نسب کے قانون کے مطابق ماں (بیٹی / بیٹے) میں وہ رشتہ نہیں ہوتا .

پُھپّی بَھتِیجی ایک ذات، ماں بیٹی دو ذات

اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پھوپی اور (بھتیجی / بھتیجے) یعنی بھائی کی اولاد میں جو قربت ہوتی ہے سلسلۂ نسب کے قانون کے مطابق ماں (بیٹی / بیٹے) میں وہ رشتہ نہیں ہوتا .

پُھپیری بَہَن

پھپی کی بیٹی۔

پُھْپیا

پھپی کی طرف منسوب تراکیب ذیل میں مستعمل

پُھپیرا

پھوپی کی طرف منسوب ، پھوپی کی طرف سے .

پُھْپیا ساس

شوہر یا بیوی کی پھوپی، خسر کی بہن

پُھپیری

پھوپھی کی بیٹی

پُھپیا سُسَر

۔ پھیا سُسرا۔ (عور) مذکر۔ خسر کی بہن کا خاوند۔

پُھپْیا سُسْرا

خسر کی بہن کا شوہر

پُھپْیا خُسَر

husband of the paternal aunt of spouse

پُھپیرا بھائی

۔ پھپی کا بیٹا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھپّی کے معانیدیکھیے

پُھپّی

phuppiiफु्प्पी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُھپّی کے اردو معانی

اسم

  • پُھوپی، باپ کی بہن، بوا

Urdu meaning of phuppii

  • Roman
  • Urdu

  • phuu.opii, baap kii bahan, boh

English meaning of phuppii

Noun

  • father's sister, paternal aunt

फु्प्पी के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • बाप की बहन, बुआ, फूफी

پُھپّی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھپّی

پُھوپی، باپ کی بہن، بوا

پُھپّی بَھتِیجے ایک ذات، ماں بیٹے دو ذات

اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پھوپی اور (بھتیجی / بھتیجے) یعنی بھائی کی اولاد میں جو قربت ہوتی ہے سلسلۂ نسب کے قانون کے مطابق ماں (بیٹی / بیٹے) میں وہ رشتہ نہیں ہوتا .

پُھپّی بَھتِیجی ایک ذات، ماں بیٹی دو ذات

اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پھوپی اور (بھتیجی / بھتیجے) یعنی بھائی کی اولاد میں جو قربت ہوتی ہے سلسلۂ نسب کے قانون کے مطابق ماں (بیٹی / بیٹے) میں وہ رشتہ نہیں ہوتا .

پُھپیری بَہَن

پھپی کی بیٹی۔

پُھْپیا

پھپی کی طرف منسوب تراکیب ذیل میں مستعمل

پُھپیرا

پھوپی کی طرف منسوب ، پھوپی کی طرف سے .

پُھْپیا ساس

شوہر یا بیوی کی پھوپی، خسر کی بہن

پُھپیری

پھوپھی کی بیٹی

پُھپیا سُسَر

۔ پھیا سُسرا۔ (عور) مذکر۔ خسر کی بہن کا خاوند۔

پُھپْیا سُسْرا

خسر کی بہن کا شوہر

پُھپْیا خُسَر

husband of the paternal aunt of spouse

پُھپیرا بھائی

۔ پھپی کا بیٹا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھپّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھپّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone