تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھینکْنا" کے متعقلہ نتائج

پھینکْنا

ڈالنا ، گرانا

پانی پھینکْنا

تیراکی میں پاوں سے مشق کرنا؛ پیروں سے پانی کو ہٹانا

دُور پھینکْنا

فاصلے پر پہنچادینا

دانَہ پھینکْنا

دانہ ڈالنا، لالچ دلانا، ترغیب دینا، لالچ دے کر پھانسنا، فریب دینا

ڈِھیما پھینکْنا

(چلمن سازی) چلمن بُننے کے سوت کے گولے کو چلمن بُنتے وقت ایک طرف سے دوسری طرف پلٹانا تا کہ چلمن کی تیلیوں پر ڈوری کی آنٹ لگتی جائے.

گُھونٹ پھینکْنا

شراب گرانا .

رَمْز پھینکْنا

hint, give a hint or sign, make allusions

چِھینٹے پھینکْنا

الزام لگانا، بہتان لگانا۔

پَھنْدے پھینکْنا

رک : پھندا پھینْکنا.

پَھنْدا پھینکْنا

رک : پھندا ڈالنا معنی نمبر ۱ .

سِپَر پھینکْنا

مغلوب ہو کر ہتھیار ڈالنا ، عاجز ہونا ، ہار مان لینا.

کَوڑی پھینکْنا

(ٹھگ) مال کی تقسیم کے لیے پان٘سہ ڈالنا، قرعہ اندازی کرنا.

گُھونگی پھینکْنا

(جرائم پیشہ) مال کی تقسیم کے لیے پاسہ ڈالنا ، کوڑی پھینکنا .

ریلا پھینکْنا

(موسیقی) طبلے پر بجائی جانے والی تیز گت کا باہر نکلنا.

ڈھیلا پھینکْنا

چور بھی آزمائش کے واسطے کہ کوئی جاگتا ہے یا نہیں ڈھیلا پھینکے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھینکْنا کے معانیدیکھیے

پھینکْنا

phe.nknaa•फेंकना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پھینکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ڈالنا ، گرانا
  • (قرعہ یا پان٘سا) ڈالنا.
  • ، پٹکنا ، دے مارنا
  • (گھوڑا) تیز دوڑانا.
  • (ٹپا) کھیلنا؛ (تیر) چلانا
  • (روپیہ دولت وغیرہ) ضایع کرنا ، برباد کرنا .
  • بکھیرنا
  • اچھالنا
  • (دل کے ساتھ) عاشق ہونا ؛ (روپیہ وغیرہ) نچھاور کرنا : (گین٘د وغیرہ کا)اچھالنا
  • ۔(ھ) ۱۔ڈالنا۔ گرانا۔ ۲۔د مارنا۔ ٹپکنا۔ ۳۔اچھالنا۔۴۔ بکھیرنا۔ ۵۔(قرعہ یا پانسے کا) ڈالنا۔ ۶۔(گھوڑے کے واسطے) بہت تیز دوڑانا۔ ؎ ۷۔ ضائع کرنا۔ برباد کرنا۔ ۸۔(پیٹے کے واسطے) کھیلنا جیسے پٹا پھینکنا۔ ۹۔چلانا جیسے تیر پھینکنا۔

شعر

Urdu meaning of phe.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • Daalnaa, giraanaa
  • (karaayaa paa.nsa) Daalnaa
  • ، paTaknaa, de maarana
  • (gho.Daa) tez dau.Daanaa
  • (Tappaa) khelnaa; (tiir) chalaanaa
  • (rupyaa daulat vaGaira) zaa.ea karnaa, barbaad karnaa
  • bikhernaa
  • uchhaalnaa
  • (dil ke saath) aashiq honaa ; (rupyaa vaGaira) nichhaavar karnaa ha (gend vaGaira ka)uchhaalnaa
  • ۔(ha) १।Daalnaa। giraanaa। २।da maarana। Tapaknaa। ३।uchhaalnaa।४। bikhernaa। ५।(karaayaa paanse ka) Daalnaa। ६।(gho.De ke vaaste) bahut tez dau.Daanaa। ७। zaa.e karnaa। barbaad karnaa। ८।(piiTe ke vaaste) khelnaa jaise paTTa phenknaa। ९।chalaanaa jaise tiir phenknaa

English meaning of phe.nknaa

Transitive verb

  • to throwaway, to reject

Verb

  • throw, fling, cast, hurl, pitch

फेंकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • गिराना, डालना, लुढ़काना, व्यर्थ चीज़ें बाहर करना, उछालना
  • किसी वस्तु को झटके से दूर हटाना या डालना
  • ज़मीन पर गिराना; पटकना
  • कूड़ा आदि ले जाकर दूसरी जगह डालना
  • परित्याग करना; छोड़ना
  • तिरस्कारपूर्वक छोड़ना
  • चीज़ों को इधर-उधर फैलाना
  • जुए आदि के खेल में दाँव के लिए गोटी चलना
  • {ला-अ.} व्यर्थ धन व्यय करना।

پھینکْنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھینکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھینکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone