تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھانکْنا" کے متعقلہ نتائج

پھانکْنا

کسی خشک چیز کو ہتھیلی پر رکھ کر من٘ھ میں ڈالنا.

ہِیرا پھانکْنا

رک: ہیرا کھانا؛زہر کھانا، ہیرا کھاکر خودکشی کرنا.

غُبار پھانکْنا

آوارہ گردی کرنا ، خاک چھاننا .

بات کا پھانکْنا

بے نتیجہ یا بے معنی گفتگو سننا

ہَوا پھانْکنا

بغیر کھائے زندہ رہنا، فاقے سے رہنا، ہوا کے سہارے جینا، ہوا کھا کر سیر ہوجانا

اَنگارے پھانکنا

مزاج کے خلاف کام کرنا، ایسا کام کرنا جس کی پاداش سخت ہو، مشکل کام کرنا

ماٹی پھانکنا

To chuck dust or mud into mouth, be consumed with envy, be envious.

خاک پھانْکْنا

واہی تباہی پھرنا، مارے مارے پھرنا، جھک مارنا

آگ پھانْکنا

جھوٹ بولنا، بدگوئی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھانکْنا کے معانیدیکھیے

پھانکْنا

phaa.nknaaफाँकना

وزن : 212

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

پھانکْنا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • کسی خشک چیز کو ہتھیلی پر رکھ کر من٘ھ میں ڈالنا.
  • پھون٘کنا (رک) کا تابع.
  • نگلنا، بغیر چبائے کھانا، جلدی جلدی کھانا، (عموماً خشک چیز کا) پھن٘کا لگانا.
  • (مجازاً) روپیہ اٹھانا، نہایت خرچ کرنا، دولت اڑانا
  • بھاگنا، چمپت ہونا، چَھٹنا (قدیم).
  • جدا ہونا (قدیم).
  • (مجازاََ) کسی کتاب مضمون وغیرہ کو جلدی سے پڑھ کر ختم کردینا، بے دلی کے ساتھ یا بلامقصد پڑھنا.
  • مجازاََ بہت سا راستہ طے کرنا، جلد چلنا، جیسے راستہ پھانْکنا
  • لگاتار بولنا، جلد جلد یا بلامقصد بولنا
  • کھولنا، الگ کرنا؛ جدا کرنا، علیحدہ کرنا؛ غائب ہونا
  • ۔ کسی سفوف کو ہتھیلی پر رکھ کر ایک دفعہ منھ میں ڈال لینا۔ ۲۔ جلد کھانا۔ بہت بہت سا کھانا۔ ۳۔ روپیہ اٹھانا۔ دولت اڑانا۔ ۴۔ جلدی جلدی کہہ جانا۔ دیکھو خاک پھانکنا۔
  • جدا ہونا؛ پھین٘کنا

شعر

English meaning of phaa.nknaa

Verb, Transitive verb

  • chuck into the mouth from the palm of the hand (of medicine, etc.), swallow without chewing, open, to part, slice, spend (money) extravagantly, to read out reluctantly or aimlessly,

फाँकना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • किसी प्रकार के चूर्ण को बिना पानी से खाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھانکْنا

کسی خشک چیز کو ہتھیلی پر رکھ کر من٘ھ میں ڈالنا.

ہِیرا پھانکْنا

رک: ہیرا کھانا؛زہر کھانا، ہیرا کھاکر خودکشی کرنا.

غُبار پھانکْنا

آوارہ گردی کرنا ، خاک چھاننا .

بات کا پھانکْنا

بے نتیجہ یا بے معنی گفتگو سننا

ہَوا پھانْکنا

بغیر کھائے زندہ رہنا، فاقے سے رہنا، ہوا کے سہارے جینا، ہوا کھا کر سیر ہوجانا

اَنگارے پھانکنا

مزاج کے خلاف کام کرنا، ایسا کام کرنا جس کی پاداش سخت ہو، مشکل کام کرنا

ماٹی پھانکنا

To chuck dust or mud into mouth, be consumed with envy, be envious.

خاک پھانْکْنا

واہی تباہی پھرنا، مارے مارے پھرنا، جھک مارنا

آگ پھانْکنا

جھوٹ بولنا، بدگوئی کرنا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھانکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھانکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone