تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھنْجا" کے متعقلہ نتائج

پُھنْجا

پونْجی ، دولت ؛ رک : پونْجیا .

پُنْجا

(کاشتکاری) وہ اراضی جس کی آب پاشی آسانی سے نہ ہو سکے

پُونجا

گٹھا، پولا

پَنجا

رک : پنجہ

پنجہ

(بنائی) دری کا بنالا ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، کرکری.

پَھنْجی

میدانی باغات میں اگایا جانے والا ایک کثرت سے دستیاب پودا جس کے نازک شگوفے شاخوں میں چار انچ تک لمبے ہوتے ہیں، درخت دنتی، بھارنگی، مجیٹھ

پھانجا

پھندا، جال

پَنْجاہ

پچاس، چالیس اور دس کا مثبت، (ہندسوں میں) ۵۰

پُھنْیا

رک : پھنو

پُھنْنا

رک : پھندنا .

پَھنْڈا

رک : پھندا (رک) .

پَھن٘دا

(رسی یا ریشم وغیرہ کا) حلقہ ، پھان٘د ، پھان٘سا .

پونجی

راس المال، سرمایہ، دولت

پُوِنجْیا

پون٘جی جس کی یہ تصغیر ہے، کم پونجی

پَنْجا مُو

گیہوں کی ایک قسم جس میں لحمیہ کی مقدار کافی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھنْجا کے معانیدیکھیے

پُھنْجا

phu.njaa•फुंजा

  • Roman
  • Urdu

پُھنْجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پونْجی ، دولت ؛ رک : پونْجیا .

Urdu meaning of phu.njaa

  • Roman
  • Urdu

  • pon॒jii, daulat ; ruk ha pon॒jayaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھنْجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھنْجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone