تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوِنجْیا" کے متعقلہ نتائج

پُوِنجْیا

پون٘جی جس کی یہ تصغیر ہے، کم پونجی

لَیّا پُونجْیا

پونجی .

لُٹْیا پُونجْیا

لٹیا میں رکھی ہوئی پون٘جی، اثاثہ، بچی کھچی کمائی

ٹَٹْ پُونْجْیا

تھوڑی پون٘جی والا، کم مایہ، دیوالیہ، ادنیٰ سودا گر

پونجی

راس المال، سرمایہ، دولت

پُونجا

گٹھا، پولا

پَنجا

رک : پنجہ

پنجہ

(بنائی) دری کا بنالا ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، کرکری.

پَنْجی

رک : پنج شاخہ ، فلیتہ جلانے کا آلہ (بیشتر جمع میں مستعمل).

پُونْیا

رک : پورن ماسی.

پَنْجوں

پنجہ کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

پَنْجے

انسان یا حیوان کے ہاتھ یا پاؤں وغیرہ کا اگلا حصہ

پَونِیا

ایک قسم کا زہریلا سان٘پ.

پانجی

بان٘س یا لکڑی، جسے تراش کر نکیلا بنا دیا جاتا ہے

پَھنْجی

میدانی باغات میں اگایا جانے والا ایک کثرت سے دستیاب پودا جس کے نازک شگوفے شاخوں میں چار انچ تک لمبے ہوتے ہیں، درخت دنتی، بھارنگی، مجیٹھ

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوِنجْیا کے معانیدیکھیے

پُوِنجْیا

puu.njiyaa•पूँजिया

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: پونجی

  • Roman
  • Urdu

پُوِنجْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پون٘جی جس کی یہ تصغیر ہے، کم پونجی

Urdu meaning of puu.njiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • puunjii jis kii ye tasGiir hai, kam puunjii

English meaning of puu.njiyaa

Noun, Feminine

  • little or meager capital

पूँजिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थोड़ी या अल्प पूँजी

پُوِنجْیا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوِنجْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوِنجْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone