تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھنْدْنے" کے متعقلہ نتائج

پُھنْدْنے

پھندنا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پُھنْدْنے نِکالْنا

کلی پھندنے لگانا ، مجازاً بات میں بات نکالنا یا اضافہ کرنا ، نکتہ چینی کرنا .

پُھنْدْنے دار

جس میں پھندنا لگا ہو ، پھندنے والا .

کَلی پُھندْنے لَگانا

کسی بات میں اضافہ کرنا ، رنگ آمیزی کرنا ، آرائش کرنا .

پُھنْدْنا

(سوت ریشم یا کلابتوں کا) گچھا یا پھول، جو جوڑے کی نوک تسبیح جھالر اور کمر بند وغیرہ کے سرے پر یا ٹوپی میں لگاتے ہیں

پَھندنا

پھندے میں لانا ، جال میں پھان٘سنا

پُھنْدْنا سا

ننھا سا ، چھوٹے قد کا ، خوبصورت ، چھوٹا سا .

پُھنْدْنا سی

ننھا سا ، چھوٹے قد کا ، خوبصورت ، چھوٹا سا .

پَھنْدے

پھندا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، بال، ریشم، دھاگے یا رسّی کا حلقہ، جال، دام

پھاندْنا

۱. در آنا ، ( اوپر سے نیچے کی طرف ) جست کرنا یا لگانا .

پُھندنا سا

۔صفت (عو) ننّھا سا۔ چھوٹے قد کا۔ (فقرہ) کیا پھندنا سا لڑکا ہے۔

پَھندانا

پھان٘دنا (رک) کا تعدیہ .

پیندْنی

(سواری) رک : پین٘جنی (۲)

پُھوندْنا

رک : پُھندنا۔

پَنْدَنْیا

پاندان (رک) کی تصغیر ، چھوٹا پاندان.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھنْدْنے کے معانیدیکھیے

پُھنْدْنے

phu.ndne•फुंदने

دیکھیے: پُھنْدْنا

  • Roman
  • Urdu

پُھنْدْنے کے اردو معانی

  • پھندنا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

Urdu meaning of phu.ndne

  • Roman
  • Urdu

  • phundnaa (ruk) kii jamaa ya muGiirah haalat (taraakiib me.n mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھنْدْنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھنْدْنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone