تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھلْسِرا" کے متعقلہ نتائج

پُھلْسِرا

ایک کبوتر جس کا سر سفید اور باقی جسم رنْگین ہوتا ہے، وہ کبوتر جس کے سر پر پروں کی چوٹی کا کلغی ہو

پُھلْسِری

پھلسرا (رک) کی تانیث.

پُھلاسْرا

بہلاوا، پھسلاوا

پھُلرا

پھندنا

پُھلیرا

سنْگار اور سہاگ کی خوشبودار چیزیں تیار کرنے والا ، گندھی ، عطر ساز ، عطر والا .

پِھلَسْنا

پھسلنا (رک) کا بگاڑ

پَھلْسا

دوازہ، دوار، کواڑ، (پورب) گاؤں کا حصہ، حدِ دیہہ

پُھلارا

پھول والا ، مالی .

پُھلاسْرا میں آنا

باتوں میں آنا ، قریب میں آنا ؛ کسی کے ہرتے پر پھولنا ، کسی کی حمایت پر نازاں ہونا .

پُھلاسْرا بازی

خوشامد، چاپلوسی، زمانہ سازی

پُھوسْرا

پھل کے اوپر کا باریک بال

پھُلا سِرا

۔(ھ) مذکر۔ (عو) دھوکا۔ فریب۔ بھلاوا۔ مغالطہ۔ (فقر) مہینہ بھر سے پھُلا سرا دے رکھا ہے جوٗتی نہیں لادیتی۔

پُھلَیرُہا

بگل کی شکل کا پھول ، لاط : Bignonia Suaveolens .

پُھل سُرَک

پھولوں کی جنت ، فردوس گل ، جنت گل .

پھیرا

۴۔ (i) طواف کے لیے لگایا ہوا چکر۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلْسِرا کے معانیدیکھیے

پُھلْسِرا

phulsiraa•फुल्सिरा

اصل: ہندی

وزن : 212

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُھلْسِرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کبوتر جس کا سر سفید اور باقی جسم رنْگین ہوتا ہے، وہ کبوتر جس کے سر پر پروں کی چوٹی کا کلغی ہو
  • سانْپ کی ایک قسم کا نام

Urdu meaning of phulsiraa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kabuutar jis ka sar safaid aur baaqii jism ran॒giin hotaa hai, vo kabuutar jis ke sar par paro.n kii choTii ka kalGii ho
  • saan॒pa kii ek kism ka naam

English meaning of phulsiraa

Noun, Masculine

  • pigeon with white head
  • a certain snake

फुल्सिरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक कबूतर जिस का सर सफ़ेद और बाक़ी शरीर रंगीन होता है, वह कबूतर जिस के सर पर परों की चोटी हो
  • एक प्रकार का साँप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھلْسِرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھلْسِرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone