تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھلْسِری" کے متعقلہ نتائج

پُھلْسِری

پھلسرا (رک) کی تانیث.

پُھلْسِرا

ایک کبوتر جس کا سر سفید اور باقی جسم رنْگین ہوتا ہے، وہ کبوتر جس کے سر پر پروں کی چوٹی کا کلغی ہو

پَھنسْری

پھندا، پھان٘سی

پُھلیری

پھلیرا کا کام یا پیشہ، گندھی

پھُلَوْری

چنے یا مٹر وغیرہ کی پکوڑی، بیسن کی چھوٹی پھلکی جو روغن میں تلی جاتی ہے، چھوٹی پھلکی جو روغن میں تلی جاتی ہے، پھلکی، پکوڑی

پَھلْسَئی

ایک قسم کی دریائی مچھلی ، پھلکی ، پھلئی ، لاط : Mystus carpirate

پُھول سَری

پھول کی ایک قسم جس پر سفید دھبے ہوتے ہیں .

پَھلاہاری

پھلا ہار (رک) سے منسوب و متعلق.

پُھلاسْرا میں آنا

باتوں میں آنا ، قریب میں آنا ؛ کسی کے ہرتے پر پھولنا ، کسی کی حمایت پر نازاں ہونا .

پُھلاسْرا بازی

خوشامد، چاپلوسی، زمانہ سازی

پُھلاسْرا

بہلاوا، پھسلاوا

پُھل سُرَک

پھولوں کی جنت ، فردوس گل ، جنت گل .

پھیری

۱. (نقیروں کا) گشت ، رک : پھیرا۔

پَھنسْنی

ایک قسم کی ہتھوڑی جس سے کسیرے لوٹے گگرے وغیرہ کا گلا بناتے ہیں

پَھلائی

بارور کرنے کا عمل ، زرخیز بنانے کا کام یا حالت .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلْسِری کے معانیدیکھیے

پُھلْسِری

phulsirii•फुलसिरी

دیکھیے: پُھلْسِرا

  • Roman
  • Urdu

پُھلْسِری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھلسرا (رک) کی تانیث.

Urdu meaning of phulsirii

  • Roman
  • Urdu

  • phalasraa (ruk) kii taaniis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھلْسِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھلْسِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone