تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھُلا سِرا" کے متعقلہ نتائج

پھُلا سِرا

۔(ھ) مذکر۔ (عو) دھوکا۔ فریب۔ بھلاوا۔ مغالطہ۔ (فقر) مہینہ بھر سے پھُلا سرا دے رکھا ہے جوٗتی نہیں لادیتی۔

پُھلاسْرا

بہلاوا، پھسلاوا

پُھول سَری

پھول کی ایک قسم جس پر سفید دھبے ہوتے ہیں .

پُھلْسِرا

ایک کبوتر جس کا سر سفید اور باقی جسم رنْگین ہوتا ہے، وہ کبوتر جس کے سر پر پروں کی چوٹی کا کلغی ہو

پُھلارا

پھول والا ، مالی .

پَلّے سِرے

بہت تفاوت پر ، افراط یا تفریط کی انتہا پر ، اچھائی اور برائی دونوں کے ساتھ.

پَلّے سِرے کی

۔ انتہا درجے کا۔ (حاجی بغلول) حاجی صاحب پلّے سرے کے معاملہ فہم تھے۔

پَلّے سِرے کا

انتہا درجے کا، اچھا.

پَلّے سِرے جانا

(وزن یا تول) مقابلے میں بہت ہلکا یا بھاری ہونا.

پُلاؤ سِیر

لہسن کا پلاؤ (سیر بمعنی لہسن یہ کھانا ایرانی الاصل ہے)

پُھلا سِرے میں آنا

۔(دہلی)۔ (عو) فریب میں آنا۔ دم میں آنا۔ (فقرہ) آپ ہزار گھیر گھار اور پھیر پھار کیجئے باغ سبز دکھائیے محبت جتائیے بندی اِن پھلا سروں میں آنے والی نہیں۔

پُھلاسْڑا

بہلاوا، پھسلاوا

سَر پُھول

सिर पर पहना जानेवाला स्त्रियों का एक आभूषण

سَرِ پُل

پل کا سرا

سِری پَھل

ناریل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پھُلا سِرا کے معانیدیکھیے

پھُلا سِرا

phulaa-siraa•फुला-सिरा

وزن : 1212

مادہ: پُھلا

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

پھُلا سِرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ھ) مذکر۔ (عو) دھوکا۔ فریب۔ بھلاوا۔ مغالطہ۔ (فقر) مہینہ بھر سے پھُلا سرا دے رکھا ہے جوٗتی نہیں لادیتی۔

Urdu meaning of phulaa-siraa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muzakkar। (o) dhoka। fareb। bhulaavaa। muGaalata। (fuqr) mahiina bhar se phulaa siraa de rakhaa hai joॗtii nahii.n laadiitii

English meaning of phulaa-siraa

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھُلا سِرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھُلا سِرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone