تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھلکا" کے متعقلہ نتائج

پَھلَک

تختہ ، جدول ، ڈھال

پَھلْکی

جو ڈھال سے مسلح ہو ، ڈھال بردار

پُھلکا

پھپھولا ، چھالا ، آبلہ

پُھلْکی

ایک طرح کی مچھلی

پَھلْکا

پھپھولا، چھالا

پَھلَّکی

رک : پھلسئی ، مچھلی ، لاط : Mystus capirat .

پُھلْکارْنا

(سانْپ کے پھن کی طرح) پھلانا، پھیلانا، سانْپ کا پھن پھیلانا

پَھل کَر

پھلوں کا محصول، باغ کا لگان

پُھل کاری

گل بوٹے کا کام ، گل کاری.

پَھل کیسر

coconut tree

پَھل کِرشْن

the fruit of karonda (کروندا)

پَھل کھانا

۰۱ نفع اٹھانا ، آرام اُٹھانا .

پُھل کِھلْنا

رک : پھول کھلنا ، نمودار ہونا ، ظاہر ہونا .

پَھل کا نَیا کَرْنا

۔(عو) نیا پھل نیاز کرکے کھاتی ہیں اور اس کو نیا کرنا کہتی ہیں۔ ؎

پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے

کوئی کام بغیر محنت کیے نہیں ہوتا، اولاد کی کمائی کھانا مشکل ہے

پَھل کھانا آسان نَہِیں

کوئی کام بغیر محنت کیے نہیں ہوتا، اولاد کی کمائی کھانا مشکل ہے

پَھل کھائے وہ جو ہَل جوتے

جو محنت کرے وہ فائدہ اُٹھائے .

جانُو پَھلَک

گھٹنے کی چینی ، سر زانو .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلکا کے معانیدیکھیے

پُھلکا

phulkaaफुलका

وزن : 22

موضوعات: ہندو دہلی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُھلکا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • پھپھولا ، چھالا ، آبلہ
  • چھوٹا کڑھاو جو چینی کے کارخانے میں کام آتا ہے .
  • ۔(ھ) مذکر۔ (دہلی) چھالا۔ پھپھولا۔ (پڑنا کے ساتھ) مثال کے لئے دیکھو پھل دینا۔ ۲۔دنگل۔ اکھاڑا۔ ۳۔(ہندو) پولی زمین۔ نرم زمین۔
  • پھولی ہوئی چھوٹی روٹی جو زود ہضم ہوتی ہے . (اکثر بیمار یا کمزور کو کھلاتے ہیں) .
  • سبک یا سہل .

اسم، مؤنث

  • تیز قسم کی شراب ، دو آتشہ شراب ، پھول

Urdu meaning of phulkaa

  • Roman
  • Urdu

  • phapholaa, chhaalaa, aabla
  • chhoTaa ka.Dhaav jo chiinii ke kaarKhaane me.n kaam aataa hai
  • ۔(ha) muzakkar। (dillii) chhaalaa। phapholaa। (pa.Dnaa ke saath) misaal ke li.e dekho phal denaa। २।dangal। ukhaa.Daa। ३।(hinduu) polii zamiin। naram zamiin
  • phuulii hu.ii chhoTii roTii jo zuud hazam hotii hai . (aksar biimaar ya kamzor ko khilaate hain)
  • sabak ya sahl
  • tez kism kii sharaab, do aatisha sharaab, phuul

English meaning of phulkaa

Sanskrit - Noun, Masculine

  • puffed bread
  • thin and puffed chapatti

फुलका के हिंदी अर्थ

हिंदी - विशेषण

  • फूल की तरह हलका

پُھلکا کے مرکب الفاظ

پُھلکا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھلَک

تختہ ، جدول ، ڈھال

پَھلْکی

جو ڈھال سے مسلح ہو ، ڈھال بردار

پُھلکا

پھپھولا ، چھالا ، آبلہ

پُھلْکی

ایک طرح کی مچھلی

پَھلْکا

پھپھولا، چھالا

پَھلَّکی

رک : پھلسئی ، مچھلی ، لاط : Mystus capirat .

پُھلْکارْنا

(سانْپ کے پھن کی طرح) پھلانا، پھیلانا، سانْپ کا پھن پھیلانا

پَھل کَر

پھلوں کا محصول، باغ کا لگان

پُھل کاری

گل بوٹے کا کام ، گل کاری.

پَھل کیسر

coconut tree

پَھل کِرشْن

the fruit of karonda (کروندا)

پَھل کھانا

۰۱ نفع اٹھانا ، آرام اُٹھانا .

پُھل کِھلْنا

رک : پھول کھلنا ، نمودار ہونا ، ظاہر ہونا .

پَھل کا نَیا کَرْنا

۔(عو) نیا پھل نیاز کرکے کھاتی ہیں اور اس کو نیا کرنا کہتی ہیں۔ ؎

پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے

کوئی کام بغیر محنت کیے نہیں ہوتا، اولاد کی کمائی کھانا مشکل ہے

پَھل کھانا آسان نَہِیں

کوئی کام بغیر محنت کیے نہیں ہوتا، اولاد کی کمائی کھانا مشکل ہے

پَھل کھائے وہ جو ہَل جوتے

جو محنت کرے وہ فائدہ اُٹھائے .

جانُو پَھلَک

گھٹنے کی چینی ، سر زانو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھلکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھلکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone