تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھدکی" کے متعقلہ نتائج

پُھدکی

(مجازاً) ناتواں ، کمزور ، حقیر .

پُھْدکی مارْنا

جست بھرنا، چھلان٘گ مارنا

پُھدْکا

رک : پُھدکی .

پَھدَک

پھُدَک

جوش ، ابال ، کھدبدی .

پِھیکی

مدھم ، ہلکی ، پھیکا (رک) کی تانیث

پَھسْکی

اناج کی مٹھی جو ہر بوجھ میں سے بطور سرکاری محصول منڈی میں نکالی جاتی ہے ، تھوڑی سے زائد چیز جو خریدار کو دی جائے ؛ وہ مٹھی بھر اناج جو ہر طالب علم استاد کو خاص خاص موقعوں پر دیتا ہے ؛ اناج کی ایک لپ جو عورتیں سال بھر تک ہر سوموار کو یا ساون کے مہینے میں شیوجی کو چڑھاتی ہیں .

پَھٹْکی

۰۱ ٹوکرے کی طرح کا چھوٹے من٘ھ کا پن٘جرا جس میں چڑی مار چڑیوں کو پکڑ کر رکھتے ہیں .

پَھڑْکی

پھڑکا، موٹا پردہ، درمیانی پردہ

پَھلْکی

جو ڈھال سے مسلح ہو ، ڈھال بردار

پَھرکی

بان٘س کی تیلی جس میں لاسا لگا کر چڑیمار چڑیاں پھان٘ستے ہیں ؛ بڑا پتھر جو دیوار کی چنائی میں دور دور کھڑا لگایا جاتا ہے.

پھوکی

نرم زمین جس میں ہل آسانی سے چل سکے .

پُھتْکی

بیا ، درزن چڑیا ، لاط : Orthotom us , Longicanda رک : پھدکی .

پَھکّی

پاکھا (۱) (رک) کی تصغیر .

پھنکی

کوئی چیز پھانکنے کی کیفیت یا حالت، پھانکنا کا اسم کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھدکی کے معانیدیکھیے

پُھدکی

phudkii•फुदकी

وزن : 22

موضوعات: پرندے

  • Roman
  • Urdu

پُھدکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) ناتواں ، کمزور ، حقیر .
  • پھدکنے کا عمل : کدکڑا .
  • ایک چھوٹی چڑیا جو اُچھل اُچھل کر چلتی ہے . لاط : Certhia tula .
  • ۔(ھ) مونث۔ ایک چھوٹی چڑیا کا نام۔

Urdu meaning of phudkii

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) naatvaa.n, kamzor, haqiir
  • phudakne ka amal ha kadak.Daa
  • ek chhoTii chi.Diyaa jo uchhal uchhal kar chaltii hai . laat ha Certhia tula
  • ۔(ha) muannas। ek chhoTii chi.Diyaa ka naam

English meaning of phudkii

Noun, Feminine

  • hop, leap, jump
  • titmouse, a small songbird, Baelophus genus

फुदकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फुदक-फुदक कर एक स्थान से दूसरे स्थान पर जाने का भाव
  • एक प्रकार की छोटी चिड़िया जो फुदकती हुई चलती है
  • पत्तों को सिलकर घोंसला बनाने वाली एक चिड़िया; दरज़िन
  • टिड्डी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھدکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھدکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone