تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھوڑْ لینا" کے متعقلہ نتائج

پھوڑْ لینا

رک : پھوڑنا ؛ کسی کو اس کے ساتھیوں سے الگ کر کے اپنے ساتھ ملانا ، اپنا ہمنوا بنانا .

توڑ پھوڑ لینا

توڑنا (رک).

سَر پھوڑ کَر لینا

زبردستی وصول کرنا ، جبراً وصول کرنا.

سَر پھاڑ لینا

اپنا سر زخمی کر لینا ، سر پر زخم لگا لینا.

سَڑَک پَر پَڑ لینا

شارع عام سے راستہ طے کرنا، راستے پر چل پڑنا، راستہ پکڑ لینا

نکاح پڑھا لینا

عقد کرانا، شادی کرانا

پَڑ مَرگی لینا

ایک جگہ پڑ رہنا.

لینے کے دینے پَڑ جانا

۔فائدہ کی جگہ نقصان ہونا۔ دقَّت میں پڑ جانا۔ ؎ ۲۔ جان کے لالے پڑنا۔ آس جاتی رہنا۔

رَسْتےپَر پَڑ لینا

طریقہ یا ڈھنگ اختیار کرنا ، پیروی کرنا ، راہ پر لگ جانا.

پَہاڑ سَرْ پَر لینا

کسی مشکل کام میں دوسرے کی مدد کرنے کا عزم کرنا.

پَہاڑ سے ٹَکَّر لینا

۔ زبردست سے مقابلہ کرنا۔

دِل پھیرْ لینا

الفت سے باز رکھنا ، محبت سے روکنا .

پُھول لَگْنا

(درخت یا پودے پر) پھول کا ظاہر ہونا، پھول پیدا ہونا

پُھول لانا

پھولوں سے لدنا، پھول نمودار ہونا، درخت یا پودے کا پھول نکالنا

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پھوڑْ لینا کے معانیدیکھیے

پھوڑْ لینا

pho.D lenaa•फोड़ लेना

دیکھیے: پھوڑٰنا

  • Roman
  • Urdu

پھوڑْ لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رک : پھوڑنا ؛ کسی کو اس کے ساتھیوں سے الگ کر کے اپنے ساتھ ملانا ، اپنا ہمنوا بنانا .

Urdu meaning of pho.D lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pho.Dnaa ; kisii ko is ke saathiiyo.n se alag kar ke apne saath milaana, apnaa hamanva banaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھوڑْ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھوڑْ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone