تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھول لَگْنا

(درخت یا پودے پر) پھول کا ظاہر ہونا، پھول پیدا ہونا

پُھولا لَگْنا

عارضہ یا بیماری لاحق ہونا

پَھل لَگْنا

پھل آنا، بارور ہونا، پھل پیدا ہونا

پُھولے مانے نَیں لَگْنا

رک : پھولے نَہ سمانا .

پَہْلُو لَگانا

کروٹ کے بل لیٹنا، سونا، آرام کرنا

پُھول لانا

پھولوں سے لدنا، پھول نمودار ہونا، درخت یا پودے کا پھول نکالنا

پَلّے لَگْنا

رک: پلے پڑنا.

پَہْلُو سے لَگْنا

ساتھ ساتھ ہونا .

پَہْلُو بِسْتَر سے نَہ لَگْنا

۔بیچینی اور اضطراب کی جگہ۔ ؎

گُل پُھول لَگانا

(بات کا) بڑھانا چڑھانا ، مبالغہ کرنا ، نمک مرچ لگانا .

پُھول پَتِّیاں لَگانا

حاشیہ آرائی کرنا ، کسی بات میں اضافہ کرنا .

پُھول کی چَھڑی نَہ لَگانا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

پال میں لَگانا

put into storage or on hold for future

پاوں لَگنا

مشہور ہوجانا ، کسی بات کا پھیل جانا ۔

پاوں کو لَگْنا

مجازاً بوسہ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول لَگْنا کے معانیدیکھیے

پُھول لَگْنا

phuul lagnaa•फूल लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پُھول لَگْنا کے اردو معانی

  • (درخت یا پودے پر) پھول کا ظاہر ہونا، پھول پیدا ہونا

Urdu meaning of phuul lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (daraKht ya paude par) phuul ka zaahir honaa, phuul paida honaa

English meaning of phuul lagnaa

  • a plant to have flowers

फूल लगना के हिंदी अर्थ

  • (पेड़ या पैदे पर) फूल का निकलना, फूल पैदा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone