تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پھوڑ کَر لینا" کے متعقلہ نتائج

سَر پھوڑ کَر لینا

زبردستی وصول کرنا ، جبراً وصول کرنا.

سَر پھوڑْ کَر

بہت جان لڑا کر ، بہت کوشش کر کے ، سخت محنت و مشقت یا بے جگری سے .

سَر پھوڑ کَر مَرنا

بے فائدہ کوشش کرنا ، کوشش کے بعد بے بس ہو جانا ، ہتھیار ڈال دینا.

سَر توڑ کَر لینا

زبردستی وصول کر لینا ، جبراً وصول کرنا ، بہرصورت حاصل کرنا.

سَر پھوڑْ کَر مَر جانا

اپنے ہاتھوں جان دینا ؛ شک و حسد یا غیرت کے مارے اپنی جان کے درپے ہونا.

سَر بیچ کَر مول لینا

جان کو خطرے میں ڈال کر حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پھوڑ کَر لینا کے معانیدیکھیے

سَر پھوڑ کَر لینا

sar pho.D kar lenaaसर फोड़ कर लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر پھوڑ کَر لینا کے اردو معانی

  • زبردستی وصول کرنا ، جبراً وصول کرنا.

Urdu meaning of sar pho.D kar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabardastii vasuul karnaa, jabran vasuul karnaa

सर फोड़ कर लेना के हिंदी अर्थ

  • ज़बरदस्ती वसूल करना, जबरन वसूल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر پھوڑ کَر لینا

زبردستی وصول کرنا ، جبراً وصول کرنا.

سَر پھوڑْ کَر

بہت جان لڑا کر ، بہت کوشش کر کے ، سخت محنت و مشقت یا بے جگری سے .

سَر پھوڑ کَر مَرنا

بے فائدہ کوشش کرنا ، کوشش کے بعد بے بس ہو جانا ، ہتھیار ڈال دینا.

سَر توڑ کَر لینا

زبردستی وصول کر لینا ، جبراً وصول کرنا ، بہرصورت حاصل کرنا.

سَر پھوڑْ کَر مَر جانا

اپنے ہاتھوں جان دینا ؛ شک و حسد یا غیرت کے مارے اپنی جان کے درپے ہونا.

سَر بیچ کَر مول لینا

جان کو خطرے میں ڈال کر حاصل کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پھوڑ کَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پھوڑ کَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone