تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھٹّے" کے متعقلہ نتائج

پِھٹّے

پھٹ (رک) کی محرافہ شکل تراکیب میں مستعمل .

پَھٹے

پھٹا (رک) کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پِھٹّے مُنھ

ملعون، نحوست کا مارا جس کے چہرے پر لعنت یا پھٹکار برستی ہو

پَھٹے مُنْہ

۔(عو(کلمۂ تحقیر۔ لَعنت خدا کی تُف ہے۔ زوف ہے؎ انھیں معنوں میں اےے پھٹے سے مُنہ بھی کہتی ہیں۔ (بنات النّعش) چھوٹی آپا نے مجھ کو چھیڑا بھی کہ اترتے کے ساتھتیر کی طرح گئی تو تھیں اے پھٹے سے مُنہ اس نے بات بھی نہ پوچھی۔ ؎

پَھٹے پَڑْنا

رک : پھٹا پڑنا .

پَھٹے حال

خستہ حال، مفلس، نادار

پَھٹے حالوں

پھٹی حالت میں، خستہ حالت میں، مفلسی میں

پَھٹے پَھٹے

رک : پھٹا پھٹا ، الگ الگ ، جدا جدا .

پَھٹے سے مُنْہ

رک : پھٹے من٘ھ .

پَھٹے میں پاؤں دَفْتَر میں ناؤں

دخل در معقولات (شیخی جتانے کے لیے) .

پَھٹے میں ٹانْگ اَڑانا

poke one's nose or meddle with/into others' concerns

پَھٹے میں پاوں اَڑانا

دوسرے کی بلا اپنے سر لینا ، (دوسرے کے قضیے میں) دخل دینا .

پَھٹے میں پاوں ڈالْنا

دوسرے کی بلا اپنے سر لینا ، (دوسرے کے قضیے میں) دخل دینا .

پھٹے نہ پھوٹے جی جان نہ چھوٹے

کسی طرح اس چیز یا بات سے چھٹکارا نہیں ہوتا

پَھٹے پَھٹے دِیدے

۔ مذکر۔ (لکھنؤ) چپڑے چندھے دیدے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھٹّے کے معانیدیکھیے

پِھٹّے

phiTTe•फिट्टे

وزن : 22

دیکھیے: پَھٹ

  • Roman
  • Urdu

پِھٹّے کے اردو معانی

صفت

  • پھٹ (رک) کی محرافہ شکل تراکیب میں مستعمل .

Urdu meaning of phiTTe

  • Roman
  • Urdu

  • phaT (ruk) kii mahraafaa shakl taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھٹّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھٹّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone