تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھٹے پَھٹے دِیدے" کے متعقلہ نتائج

پَھٹے پَھٹے دِیدے

۔ مذکر۔ (لکھنؤ) چپڑے چندھے دیدے۔ ؎

دِیدے پَھٹے ہونا

کسی چیز کا نظر میں نہ سمانا ، دیکھا برتا ہونا.

دِیدے پَھٹے کے پَھٹے رَہ جانا

سخت استعجاب ہونا.

دِیدَہ پُھوٹے

(عور) بد دعا ، کوسنا ، اندھا ہوجائے ، آنکھیں جاتی رہیں

پَھٹا دِیدَہ

بے حیا ، بے شرم ، بے غیرت .

دِیدَہ پَھٹی

بڑی بڑی نازیبا آنکھوں والی

دِیدَہ پَھٹ جانا

حیرت و تعجب سے دیکھنا، دیکھتے رہ جانا

دِیدَہ پَھٹا ہونا

نڈر ہونا ، بے باک ہونا ؛ حیا باقی نہ رہنا

دِیدوں پَھٹی

(عور) بے حیا ، شوخ چشم ، بے شرم عورت .

پُھوٹے دِیدوں نَہ بھانا

رک : پھوٹی آن٘کھ نہ بھانا.

دِیدے گُھٹْنوں سے پائے

ایک قسم کا کوسنا، بد دعاء مراد: اندھا لنگڑا ہوجائے

جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم ، جِس نے کی بے حَیائی اُس نے کھائی دُودھ مَلائی

بے حیا مزے میں یعنی سکھ چین سے رہتا ہے

دِیدوں پُھوٹی

(تحقیراً) اندھی ؛ (مجازاً) نا سمجھ .

پھَٹا دُودْھ

دودھ (گرمی یا کسی اور وجہ سے) جس کا قوام بگڑ جائے اور پانی الگ ہوجائے

دِیدے پُھوٹ جانا

(عور) کوسنا ، بد دعا) اندھا ہوجائے!.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھٹے پَھٹے دِیدے کے معانیدیکھیے

پَھٹے پَھٹے دِیدے

phaTe phaTe diide•फटे फटे दीदे

  • Roman
  • Urdu

پَھٹے پَھٹے دِیدے کے اردو معانی

  • ۔ مذکر۔ (لکھنؤ) چپڑے چندھے دیدے۔ ؎

Urdu meaning of phaTe phaTe diide

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ muzakkar। (lakhanu.u) chap.De chandhe dede।

پَھٹے پَھٹے دِیدے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھٹے پَھٹے دِیدے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھٹے پَھٹے دِیدے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone