تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھٹے مُنْہ" کے متعقلہ نتائج

پَھٹے مُنْہ

۔(عو(کلمۂ تحقیر۔ لَعنت خدا کی تُف ہے۔ زوف ہے؎ انھیں معنوں میں اےے پھٹے سے مُنہ بھی کہتی ہیں۔ (بنات النّعش) چھوٹی آپا نے مجھ کو چھیڑا بھی کہ اترتے کے ساتھتیر کی طرح گئی تو تھیں اے پھٹے سے مُنہ اس نے بات بھی نہ پوچھی۔ ؎

پِھٹّے مُنھ

ملعون، نحوست کا مارا جس کے چہرے پر لعنت یا پھٹکار برستی ہو

پَھٹے سے مُنْہ

رک : پھٹے من٘ھ .

پُھوٹے مُنھ

بے دلی کے ساتھ .

پُھوٹے مُنْھ سے

with a distorted or wry face

پُھوٹے مُنْہ سے

۔(تحقیر سے)۔ (عو۔مُنہ سے۔ برے مُنہ سے۔ بددلی کے ساتھ۔ ؎ (نکلنا۔ بولنا کے ساتھ)۔

پُھوٹے مُنْہ سے بولنا

برے منہ سے یا بد دلی سے کہنا

مُنہ پَٹّا

سربند ، مہری ، سردوال ، سر پر باندھنے کا پٹا (عموماً گھوڑے کا)

پیٹ پِٹاری منہ سُپاری

دیکھنے میں تو دبلا ہے پر کھانا بہت کھاتا ہے

مُنہ پَھٹ

زبان دراز، بد لحاظ، اُس شخص کو کہتے ہیں جو بات کرنے میں بے تہذیبی کرے یعنی جو کچھ مُنہ میں آئے کہہ بیٹھے

جِس طَرَح پِیٹْھ دِکھائے جاتے ہو، اُسی طَرَح مُنْھ دِکھانا

۔(عو) رخصت کے وقت مسافر سے کہتی ہیں۔ ہنسی خوشی سدھارو۔ جس طرح پیٹھ دکھائے جاتے ہو خدا وہ دن کرے کہ اسی طرح لوٹ کر منھ دکھاؤ

مُنہ سے پُھوٹو

(تحقیراً) کچھ تو بولو ، کچھ تو کہو ، ہاں یا نہیں کرو ، زبان سے بیان کرو ، سرگذشت تو بیان کرو ۔

مُنہ سے پُھوٹ

(تحقیراً) کچھ تو بتا ، کچھ توکہہ ، واقعہ سنا ۔

مُنی پاٹ

(ہندو) منی کا لباس (جو بھوج پتر کا ہوتا ہے)

پِھٹّا سا مُنھ

لعنتی چہرہ (کسی کو ملامت کرنے لے لیے کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھٹے مُنْہ کے معانیدیکھیے

پَھٹے مُنْہ

phaTe mu.nh•फटे मुँह

  • Roman
  • Urdu

پَھٹے مُنْہ کے اردو معانی

  • ۔(عو(کلمۂ تحقیر۔ لَعنت خدا کی تُف ہے۔ زوف ہے؎ انھیں معنوں میں اےے پھٹے سے مُنہ بھی کہتی ہیں۔ (بنات النّعش) چھوٹی آپا نے مجھ کو چھیڑا بھی کہ اترتے کے ساتھتیر کی طرح گئی تو تھیں اے پھٹے سے مُنہ اس نے بات بھی نہ پوچھی۔ ؎

Urdu meaning of phaTe mu.nh

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o(kalmaa-e-tahqiir। laanat Khudaa kii tuf hai। zof hai.unhe.n maaano.n me.n a.e phaTe se munaa bhii kahtii hain। (banaat ulnaash) chhoTii aapa ne mujh ko chhe.Daa bhii ki utarte ke saathtiir kii tarah ga.ii to thii.n e phaTe se munaa is ne baat bhii na puuchhii।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھٹے مُنْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھٹے مُنْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone