تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھرّا" کے متعقلہ نتائج

پَھرّا

پیڑو کی چار ہڈیوں میں سے دو ہڈیوں کا نام جو رانوں سے ملحق ہوتی ہیں ان سے پیڑوں کے بازو اور آمنا سامنا بنتا ہے ، بے نام ہڈی .

پَھرّاٹا

پرندے (یا پھر برے) کے اڑنے کی آواز

پَھرّانا

گھوڑے کا نتھنوں سے زور سے آواز نکلنا .

پَھرّاٹا بَھرْنا

بھاگنا، اڑان بھرنا

پِھرا کَر

پلٹ کر .

پِھرا دینا

رک : پھرانا ، واپس کرنا .

پِھرا جانا

رک : پھرانا ؛ چکرا دینا ، چکر دینا .

پِھرانا

پھرنا کا متعدی۔ گشت کرانا، گھمانا، سیر کرانا، چکر دینا جیسے چَکّی پھرانا، ساتھ لئے پھرنا، حیران کرنا، بھٹکانا، پاؤں تڑوانا (نوٹ)

پَھرارا

پھرایرا (= جھنڈا)

پَھرال

پھیلاو ، تفصیل ؛ تختہ .

پَھراس

دیودار کی ایک قسم (ہوا میں گھماو دار شاخ کی وجہ سے کہا جاتا ہے)

پِھراری

تاش کے کھیل میں اتنی جیت جتنی ایک بار ہاتھ چلنے میں ہوتی ہے، ایک چال کی جیت

پُھراکا

پھر (رک) کی آواز .

پُھرانا

कथन आदि पूरा उतारना। सच्चा ठहराना।

پِھراؤ

لوٹتا ہوا ، واپس ہوتا ہوا ، قابل منتقلی ، گھوم جانے والا .

پِھرات لینا

پھیر لینا ، رک : پھیرنا .

پِھرائی

واپسی، واپس کرنے کا تاوان

پَھرَہْرا

کسی قدر خشک، جس کا پانی سکھا دیا گیا ہو، چاول یا دال وغیرہ جو الگ الگ رہیں

پَھرِہْرا

ایک پرند جس کی چھاتی لال اور پیٹھ کا رن٘گ سیاہ ہوتا ہے

پُھرَہْری

پُھرپُھر کی آواز کرنے یا ہونے کی کیفیت یا حالت، پُھرپُھراہٹ

سَر پِھرا ہے

کیا دماغ خراب ہے کیا پاگل ہے ، کیا شامت آئی ہے.

مَغْز پِھرا ہے

خلل دماغ ہے

مُنہ پِھرا جانا

رخ پھرنا ، کسی کے منھ کا کسی اور طرف مائل ہوجانا

مُنہ پِھرا ہونا

منحرف ہونا ۔

مُنہ پِھرا لینا

(جنگ وغیرہ سے) منھ موڑنا ، پیچھے ہٹنا ، بھاگ جانا ، ہمت ہارنا۔

جو وَعْدے سے پِھرا ، سو خُدا سے پِھرا

وعدہ خلافی اچھی نہیں

سَر تو نَہِیں پِھرا

(طنزاً) شامت تو نہیں آئی ، عقل میں فتور تو نہیں پڑا

مُنہ پِھر پِھرا جانا

مڑ جانا ، پیچھے ہٹ جانا ، سامنے نہ ٹھہرسکنا ۔

اَللہ کے گَھر سے پِھرا

مرتے مرتے بچا ہے، کسی مہلک بیماری یا خطرے سے نجات پائی ہے

آنکھیں پِھرا کے رَہ جانا

تیورا کے مر جانا

مَرد کا ہاتھ پِھرا اَوراُبھری

مرد کے ہاتھ لگنے سے عورت جلد بڑھتی اور جوان ہوتی ہے

سَر پِھرا

سرکش، نافرمان، ضدی، ہٹیلا

جھاڑُو پِھرا

رک: جھاڑو پیٹا.

مرد کا ہاتھ پھرا اور عورت ابھری

مرد کا ہاتھ لگنے سے عورت کے پستان بڑھنے شروع ہوتے ہیں

آنکھیں پھرا لینا

توجہ ہٹا لینا، بے وفائی کرنا

عَورَت پَر جَہاں ہاتھ پِھرا وہ پَھیلی

عورت کو مرد کا ہاتھ لگے تو وہ بہت جلد بڑھتی ہے

سَر پِھرا دینا

(اپنے یا مخاطب کے) دماغ پرا گندہ کر دینا ، دماغ میں درد پیدا کر دینا (بیکار یا کارآمد گفتگو سے) ؛ بہت بکواس یا گفتگو کرنا ، دماغ خراب کر دینا ، بہت زیادہ پریشان کرنا.

گُھما پِھرا کے

سیاق و سباق تبدیل کر کے ، بدل کے ، توڑ مروڑ کے ، گول مول کر کے.

مُنْھ پِھرا لینا

۔ مُنھ دوسری طرف کرلینا۔ (کنایۃً) بے رخی کرنا۔ صورت سے بیزار ہونا۔ ؎

گُھما پِھرا کَر

by making vague and ambiguous

جھاڑا پِھرا لانا

جھاڑا پھرنا (رک) کا تعدیہ.

پِھر پِھرا کَر

چار و ناچار ، لازماً ، لوٹ پھیر کر .

پِھر پِھرا کے

چار و ناچار ، لازماً ، لوٹ پھیر کر .

عَورَت پَر جَہاں ہاتھ پِھرا اور وہ پَھیلی

عورت کو مرد کا ہاتھ لگے تو وہ بہت جلد بڑھتی ہے

آنکھوں میں پھرا کرنا

ہر گھڑی دھن و تصور میں رہنا، بار بار یاد آنا، دل میں میں پھرنا، خیال لگا رہنا، تصور بندھا رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھرّا کے معانیدیکھیے

پَھرّا

pharraaफर्रा

  • Roman
  • Urdu

پَھرّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیڑو کی چار ہڈیوں میں سے دو ہڈیوں کا نام جو رانوں سے ملحق ہوتی ہیں ان سے پیڑوں کے بازو اور آمنا سامنا بنتا ہے ، بے نام ہڈی .
  • چوپاے جانوروں کے شانے کی ہڈی جس پر گوشت منڈھا رہتا ہے ، پھڑ ، تھاپا .
  • رک : پلڑا .
  • گول لکڑی یا درخت کے تنے کا پہلا چیرا ہوا تحتہ جس کی ایک رخ مدور ہوتا ہے .
  • گیہوں یا دھان کی فصل کا ایک مرض جو اس وقت ہوتا ہے جب پھولنے کے وقت تیز ہوا چلتی ہے اس میں پھول کر جانے سے بانیوں میں دانے نہیں پڑتے .
  • لمبی دھجی ، رک : پھریرا .
  • لن٘گوٹ کی ایک قسم جس میں چار کونے ہوتے ہیں .
  • موٹی این٘ٹ .

Urdu meaning of pharraa

  • Roman
  • Urdu

  • pe.Do kii chaar haDiiyo.n me.n se do haDiiyo.n ka naam jo raano.n se mulhiq hotii hai.n in se pe.Do.n ke baazuu aur aamna saamnaa bantaa hai, benaam haDDii
  • chope jaanavro.n ke shaane kii haDDii jis par gosht manDhaa rahtaa hai, pha.D, thaapaa
  • ruk ha pal.Daa
  • gol lakk.Dii ya daraKht ke tane ka pahlaa chiiraa hu.a tahtaa jis kii ek ruKh mudavvar hotaa hai
  • gehuu.n ya dhaan kii fasal ka ek marz jo us vaqt hotaa hai jab phuulne ke vaqt tez hu.a chaltii hai is me.n phuul kar jaane se baaniiyo.n me.n daane nahii.n pa.Dte
  • lambii dhajii, ruk ha fareraa
  • langoT kii ek qism jis me.n chaar kone hote hai.n
  • moTii enT

English meaning of pharraa

Noun, Masculine

  • cheat sheet, acrib, love letter
  • long plank
  • piece of paper with writing on it, a note or letter
  • turned, returned, roamed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھرّا

پیڑو کی چار ہڈیوں میں سے دو ہڈیوں کا نام جو رانوں سے ملحق ہوتی ہیں ان سے پیڑوں کے بازو اور آمنا سامنا بنتا ہے ، بے نام ہڈی .

پَھرّاٹا

پرندے (یا پھر برے) کے اڑنے کی آواز

پَھرّانا

گھوڑے کا نتھنوں سے زور سے آواز نکلنا .

پَھرّاٹا بَھرْنا

بھاگنا، اڑان بھرنا

پِھرا کَر

پلٹ کر .

پِھرا دینا

رک : پھرانا ، واپس کرنا .

پِھرا جانا

رک : پھرانا ؛ چکرا دینا ، چکر دینا .

پِھرانا

پھرنا کا متعدی۔ گشت کرانا، گھمانا، سیر کرانا، چکر دینا جیسے چَکّی پھرانا، ساتھ لئے پھرنا، حیران کرنا، بھٹکانا، پاؤں تڑوانا (نوٹ)

پَھرارا

پھرایرا (= جھنڈا)

پَھرال

پھیلاو ، تفصیل ؛ تختہ .

پَھراس

دیودار کی ایک قسم (ہوا میں گھماو دار شاخ کی وجہ سے کہا جاتا ہے)

پِھراری

تاش کے کھیل میں اتنی جیت جتنی ایک بار ہاتھ چلنے میں ہوتی ہے، ایک چال کی جیت

پُھراکا

پھر (رک) کی آواز .

پُھرانا

कथन आदि पूरा उतारना। सच्चा ठहराना।

پِھراؤ

لوٹتا ہوا ، واپس ہوتا ہوا ، قابل منتقلی ، گھوم جانے والا .

پِھرات لینا

پھیر لینا ، رک : پھیرنا .

پِھرائی

واپسی، واپس کرنے کا تاوان

پَھرَہْرا

کسی قدر خشک، جس کا پانی سکھا دیا گیا ہو، چاول یا دال وغیرہ جو الگ الگ رہیں

پَھرِہْرا

ایک پرند جس کی چھاتی لال اور پیٹھ کا رن٘گ سیاہ ہوتا ہے

پُھرَہْری

پُھرپُھر کی آواز کرنے یا ہونے کی کیفیت یا حالت، پُھرپُھراہٹ

سَر پِھرا ہے

کیا دماغ خراب ہے کیا پاگل ہے ، کیا شامت آئی ہے.

مَغْز پِھرا ہے

خلل دماغ ہے

مُنہ پِھرا جانا

رخ پھرنا ، کسی کے منھ کا کسی اور طرف مائل ہوجانا

مُنہ پِھرا ہونا

منحرف ہونا ۔

مُنہ پِھرا لینا

(جنگ وغیرہ سے) منھ موڑنا ، پیچھے ہٹنا ، بھاگ جانا ، ہمت ہارنا۔

جو وَعْدے سے پِھرا ، سو خُدا سے پِھرا

وعدہ خلافی اچھی نہیں

سَر تو نَہِیں پِھرا

(طنزاً) شامت تو نہیں آئی ، عقل میں فتور تو نہیں پڑا

مُنہ پِھر پِھرا جانا

مڑ جانا ، پیچھے ہٹ جانا ، سامنے نہ ٹھہرسکنا ۔

اَللہ کے گَھر سے پِھرا

مرتے مرتے بچا ہے، کسی مہلک بیماری یا خطرے سے نجات پائی ہے

آنکھیں پِھرا کے رَہ جانا

تیورا کے مر جانا

مَرد کا ہاتھ پِھرا اَوراُبھری

مرد کے ہاتھ لگنے سے عورت جلد بڑھتی اور جوان ہوتی ہے

سَر پِھرا

سرکش، نافرمان، ضدی، ہٹیلا

جھاڑُو پِھرا

رک: جھاڑو پیٹا.

مرد کا ہاتھ پھرا اور عورت ابھری

مرد کا ہاتھ لگنے سے عورت کے پستان بڑھنے شروع ہوتے ہیں

آنکھیں پھرا لینا

توجہ ہٹا لینا، بے وفائی کرنا

عَورَت پَر جَہاں ہاتھ پِھرا وہ پَھیلی

عورت کو مرد کا ہاتھ لگے تو وہ بہت جلد بڑھتی ہے

سَر پِھرا دینا

(اپنے یا مخاطب کے) دماغ پرا گندہ کر دینا ، دماغ میں درد پیدا کر دینا (بیکار یا کارآمد گفتگو سے) ؛ بہت بکواس یا گفتگو کرنا ، دماغ خراب کر دینا ، بہت زیادہ پریشان کرنا.

گُھما پِھرا کے

سیاق و سباق تبدیل کر کے ، بدل کے ، توڑ مروڑ کے ، گول مول کر کے.

مُنْھ پِھرا لینا

۔ مُنھ دوسری طرف کرلینا۔ (کنایۃً) بے رخی کرنا۔ صورت سے بیزار ہونا۔ ؎

گُھما پِھرا کَر

by making vague and ambiguous

جھاڑا پِھرا لانا

جھاڑا پھرنا (رک) کا تعدیہ.

پِھر پِھرا کَر

چار و ناچار ، لازماً ، لوٹ پھیر کر .

پِھر پِھرا کے

چار و ناچار ، لازماً ، لوٹ پھیر کر .

عَورَت پَر جَہاں ہاتھ پِھرا اور وہ پَھیلی

عورت کو مرد کا ہاتھ لگے تو وہ بہت جلد بڑھتی ہے

آنکھوں میں پھرا کرنا

ہر گھڑی دھن و تصور میں رہنا، بار بار یاد آنا، دل میں میں پھرنا، خیال لگا رہنا، تصور بندھا رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھرّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھرّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone