تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھر پِھرا کَر" کے متعقلہ نتائج

پِھر پِھرا کَر

چار و ناچار ، لازماً ، لوٹ پھیر کر .

پِھر پِھر کَر

پلٹ پلٹ کے ، مڑ مڑ کر ، بار بار .

پھیر پھار کَر

چکر ڈال کر ، گھما پھرا کر ، دھو کے بازی سے فریب کرکے۔

پَھر پَھر کَر

۔باربار۔ پلٹ پلٹ کے پھر جانا۔ ۱۔برگشتہ ہوجانا۔ مڑجانا۔ واپس ہوجانا۔

پِھر کَر

رک : پھر ، دوبارہ ، مکرر .

پِھرا کَر

پلٹ کر .

کِرائے پَر

اُجرت پر، معاوضے سے، پیسوں سے.

پِھر کَر آنا

واپس آنا ، لوٹ کر آنا .

یار کَرُوں پیار کَرُوں، چُوتَڑ تَلے اَنْگارے دَھرُوں، جَل جائے تو کیا کَرُوں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن ہو

کَروں گا پَر ٹَلوں گا نَہیں

ضرور کروں گا رکوں گا نہیں، ضدی آدمی کہتا ہے

سائیں تجھ بِن کون ہے جو کرے نَیّا پار، تو ہی آوَت ہے نظر چہوں اور کرتار

اے خدا تیرے سِوا کون ہے جو بیڑا پار کرے، جدھر دیکھتا ہوں تو ہی نظر آتا ہے

پَر لَگ جائیں اور اُڑ کَر پَہُنْچوں

کہیں جانے کی بہت زیادہ خواہش ہو تو کہتے ہیں.

کور پَر

وہ پرن٘د جس کے پَر جھڑنے کے بعد نہ نکلیں ، پرن٘دے کی وہ حالت جب اس کے پَر جھڑنے کے بعد نہ نکلیں .

پار کَر دینا

کسی دشوار گزار یا وسیع جگہ کی ایک جانب سے دوسری طرف پہن٘چنا یا پہن٘چانا ، رک : پار اتارنا .

پھیر کَر جانا

رک : پھیرا کرنا ، چکر لگا جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھر پِھرا کَر کے معانیدیکھیے

پِھر پِھرا کَر

phir phiraa kar•फिर फिरा कर

  • Roman
  • Urdu

پِھر پِھرا کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چار و ناچار ، لازماً ، لوٹ پھیر کر .

Urdu meaning of phir phiraa kar

  • Roman
  • Urdu

  • chaar-o-naachaar, laaziman, luuT pher kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھر پِھرا کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھر پِھرا کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone