تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں پھرا لینا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں پھرا لینا

توجہ ہٹا لینا، بے وفائی کرنا

آنکھوں پر لینا

بہت خاطر تواضع کرنا

سَر آنکھوں پَر لینا

عِزّت و احترام سے پذیرائی کرنا ؛ خوشی سے قبول و منظور کرنا.

آنکھوں پَر قَدَم لینا

تواضع و تکریم کرنا ، خوش آمدید کہنا .

آنْکھوں پَر پَٹِّی باندھ لینا

جان بوجھ کر اندھا بن جانا، غفلت برتنا، غافل ہو جانا

آنکھوں پَر ٹِھیکْریاں رَکھ لینا

آنکھوں پَر ٹِھیکْری رَکھ لینا

بے ایمانی یا نا انصافی کرنا، ہٹ دھرمی یا دھاندلی کرنا

سَر اَور آنکھوں پَر لینا

خوشی سے قبول کرنا ، احترام و توقیر کی نظر سے دیکھنا ، تعظیم و تکریم کرنا ، خاطر مدارات کرنا ، خوش آمدید کہنا.

آنکھوں پر ہاتھ رکھ لینا

جھینپ جانا، شرمندہ ہونا

ٹِھیکْرا آنکھوں پَر رَکْھ لینا

بے ایمانی یا نا انصافی کرنا، ہٹ دھرمی یا دھاندلی کرنا

ہاتھ آنکھوں پَر رَکھ لینا

شرمندہ ہونا ، جھینپنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں پھرا لینا کے معانیدیکھیے

آنکھیں پھرا لینا

aa.nkhe.n phiraa lenaa•आँखें फिरा लेना

محاورہ

آنکھیں پھرا لینا کے اردو معانی

  • توجہ ہٹا لینا، بے وفائی کرنا

Urdu meaning of aa.nkhe.n phiraa lenaa

  • Roman
  • Urdu

आँखें फिरा लेना के हिंदी अर्थ

  • तवज्जोह हटा लेना, बे-वफ़ाई करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں پھرا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں پھرا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone