تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھپسا" کے متعقلہ نتائج

پَھپسا

لکڑی کی چھت پر گارے کی تہ، لپائی، لیپن، کہگل

پَھپْھسا

پُھپُّس، پھیپڑا

پَھپَّس

موٹا، فربہ، بھدّا، بے حساب، غیر متوازن بادی جسم جو غذائی بے ترتیبی یا نظام جسمانی کے سبب ہو، وہ آدمی جس سے مٹاپے کے مارے چلا نہ جائے

پَھپکا

آبلہ، چھالا، پپولا، پھپھولا

پَھرْسا

کدال ، کلہاڑی ، برچھا .

پَھکْسا

( بیلداری ) کڑی تختے کی چھت پر ڈالنے کے لیے ملبے کی مٹی کا بنایا ہوا گارا گون٘دھا ( ٹھوس گارا ) ، دھابا ، گاچی . ( اف : بنانا ) .

پُھْپیا

پھپی کی طرف منسوب تراکیب ذیل میں مستعمل

پَھلْسا

دوازہ، دوار، کواڑ، (پورب) گاؤں کا حصہ، حدِ دیہہ

پُھپَّا

پھوپا

پِپاسا

پیاس، خواہش

پَھپَّس کا پَھپَّس

بہت زیادہ موٹا .

پِپاسی

پیاسا، تشنہ

پُھوپَس

پھپیا ساس (رک) کا مخفف ، خسر کی بہن

پَھپھَّس

وہ چیز جو اندر سے پولی اور خالی ہو، پھولا ہوا، بھدا، موٹا، فربہ

کَوڑی پَپسَہ

مال و دولت، زر ومال.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھپسا کے معانیدیکھیے

پَھپسا

phapsaa•फपसा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَھپسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پولا، پھولا ہوا (مگر اندر سے خالی)
  • لکڑی کی چھت پر گارے کی تہ، لپائی، لیپن، کہگل
  • پھیکا، سیٹھا، بے مزہ

Urdu meaning of phapsaa

  • Roman
  • Urdu

  • polaa, phuulaa hu.a (magar andar se Khaalii
  • lakk.Dii kii chhat par gaare kii taa, lipaa.ii, lepan, kahgil
  • phiikaa, seThaa, bemzaa

English meaning of phapsaa

Adjective

  • insipid
  • swollen, fat, flabby, puffy, puffed and hollow

پَھپسا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھپسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھپسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone