تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھپْھسا" کے متعقلہ نتائج

پَھپْھسا

پُھپُّس، پھیپڑا

پَھپسا

لکڑی کی چھت پر گارے کی تہ، لپائی، لیپن، کہگل

پَھپھَّس

وہ چیز جو اندر سے پولی اور خالی ہو، پھولا ہوا، بھدا، موٹا، فربہ

پَھپْھکا

پھپھولا، چھالا

پِپاسا

پیاس، خواہش

پُھسْپُھسا

پھوکا، نرم، ملائم ( ٹھوس کی ضد )

پِپاسی

پیاسا، تشنہ

پَھپَّس

موٹا، فربہ، بھدّا، بے حساب، غیر متوازن بادی جسم جو غذائی بے ترتیبی یا نظام جسمانی کے سبب ہو، وہ آدمی جس سے مٹاپے کے مارے چلا نہ جائے

پَھپَّس کا پَھپَّس

بہت زیادہ موٹا .

پُھوپَس

پھپیا ساس (رک) کا مخفف ، خسر کی بہن

کَوڑی پَپسَہ

مال و دولت، زر ومال.

موٹی پَھپَّس

بہت زیادہ موٹی ، جس میں مٹاپے کے سبب طاقت کم ہو جائے

موٹا پَھپَّس

دیکھنے میں موٹا اندر سے کھوکھلا (آدمی کے لیے مستعمل)

پھانسا

۱. پھندا، جال.

پَھرْسا

کدال ، کلہاڑی ، برچھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھپْھسا کے معانیدیکھیے

پَھپْھسا

phaphsaa•फफ्सा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَھپْھسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پُھپُّس، پھیپڑا

صفت

  • پھولا ہوا، اندر سے خالی، پولا، پھل جس کا مزہ بگڑ گیا ہو ، بُرے ذائقے والا، پھیکا، بے مزہ

Urdu meaning of phaphsaa

  • Roman
  • Urdu

  • phupuXus, phiip.Daa
  • phuulaa hu.a, andar se Khaalii, polaa, phal jis ka mazaa biga.D gayaa ho, bure zaa.iqe vaala, phiikaa, bemzaa

फफ्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फेफड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھپْھسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھپْھسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone