تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوپَس" کے متعقلہ نتائج

پُھوپَس

پھپیا ساس (رک) کا مخفف ، خسر کی بہن

پُھوپَسْرا

پھپیا سسر (رک) کا مخفف ، خسر کی بہن کا خاوند

پَھپَّس

موٹا، فربہ، بھدّا، بے حساب، غیر متوازن بادی جسم جو غذائی بے ترتیبی یا نظام جسمانی کے سبب ہو، وہ آدمی جس سے مٹاپے کے مارے چلا نہ جائے

پُھوپا

رک : پھوپھا

پُھوپی

رک : پھوپھی

پَھپسا

لکڑی کی چھت پر گارے کی تہ، لپائی، لیپن، کہگل

پِپاسا

پیاس، خواہش

پَھپْھسا

پُھپُّس، پھیپڑا

پِپاسی

پیاسا، تشنہ

پَھپَّس کا پَھپَّس

بہت زیادہ موٹا .

پُھوس

سوکھی ہوئی لمبی گھاس، جو اکثر چھپر بنانے میں کام آتی ہے

پُھونس

بہت ضعیف، بہت جلدی جل جانے والا

پھوکَس

رک : پھوک .

پَھپھَّس

وہ چیز جو اندر سے پولی اور خالی ہو، پھولا ہوا، بھدا، موٹا، فربہ

موٹی پَھپَّس

بہت زیادہ موٹی ، جس میں مٹاپے کے سبب طاقت کم ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوپَس کے معانیدیکھیے

پُھوپَس

phuupas•फूपस

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُھوپَس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھپیا ساس (رک) کا مخفف ، خسر کی بہن

Urdu meaning of phuupas

  • Roman
  • Urdu

  • phapyaa saas (ruk) ka muKhaffaf, Khusar kii bahan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوپَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوپَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone