تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالک" کے متعقلہ نتائج

پالک

(جمادات) شن٘گرف.

پالَک جُوہی

گل بگلہ، ایک نبات جس کے پتے باریک و نرم اور قدرے بدبودار ہوتے ہیں اور مزہ تلخ ہوتا ہے

پالَک پُتْر

لے پالک بیٹا یا بیٹی.

پالَک پُتْری

لے پالک بیٹا یا بیٹی.

پالْکی

لکڑی کی بنی ہوئی مستطیل شکل کی چاروں طرف سے بند دو دروازوں والی سواری جس میں آگے پیچھے موٹے ڈنڈے لگے ہوتے ہیں، جسے کمہار اپنے کندھوں پر رکھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں، ڈولی، اُمرا کی ایک قسم کی سواری جس کو کہار اٹھاتے ہیں، فنس، محافہ

پالْکا

رک : پالک (۲).

پالَکی

پالک کا ساگ.

پالْکھی

پالکی (رک) کا قدیم تلفظ.

پالْکی سَوار

وہ شخص جو پالکی میں سواری کرتا ہو (مجازاً : صاحب عزت و توقیر).

پالْکی گاڑی

پالکی نما گھوڑا گاڑی.

پالْکی نَشِین

پالکی سوار (مجازاً) دولتمند، صاحب حیثیت، بڑے رتبے کا امیر

پالْکی بَرْدار

پالکی اٹھانے والا، کہار.

پالْکَڑا

وہ لاوارث یا زرخرید لڑکا (لڑکی)، جس کو گھر کے کام کاج اور ذاتی خدمت کے لئے پالا گیا ہو اور جس کا گھریلو خادموں میں شمار ہو

پال کی آگ

پالنے یا پرورش کرنے کی محبت جو ماں باپ یا سرپرست کو بچے سے ہوتی ہے.

پال کا آم

وہ آم جو پال میں رکھ کر پکایا گیا ہو

پا لَکْڑی

لکڑی کے وہ ٹکڑے جو پلنگ کے سرہانے پایوں کے نیچے اس غرض سے رکھتے ہیں کہ پلنگ ڈھالو ہو جائے

پال کھانا

(دیہات) گوالیے کی کمائی کھانا.

پال کھولْنا

پال کے آموں کو گھاس سے علیحدہ کرنا.

پال کا پَکا

گھاس پھوس میں رکھ کر پکایا ہوا

پَہَل کا

ابتدائی ، پہلا (رک : پہل کا کوٹ) .

پَہَل کَرْنا

سبقت لینا، ابتدا کرنا، آغاز کرنا، کسی چیز کو اول ہاتھ لگانا، پہلا وار کرنا

پَہَل کا کوٹ

پہلی دفعہ مسالے سے لکڑی کی درزیں بند کرنا.

پَہَل کار

a person who cuts, polishes or engraves gems and precious stones, lapidary

پہل کاری

پہل بنانے کا کام.

بُھو پالَک

رک : بھوپا .

لے پالَک

وہ بچّہ جسے لے کر پال لیا ہو یا گود لیا ہوا لڑکا یا لڑکی، متبنیٰ

کَھٹّا پالَک

پالک کی ایک قسم جس کا مزہ ترش ہوتا ہے.

جَگَتْ پالَکْ

دنیا کو پالنے والا

دَوار پالَک

دربان، محافظ، نگہبان، پاسبان، دوارپال

جَگ پالَک

جہان کا پالنے والا؛ پروردگار عالم؛ حکمران، بادشاہ.

مِیش پالَک

بھیڑیں چرانے والا ، گلہ بان ، گڈریا ، چوپان

پرَجا پالَک

مخلوق کا محافظ، رعیت کا محافظ، راجہ

وِلایَتی پالَک

بڑے بڑے پتوں والی کھٹی پالک

لے پالک کرنا

گود لیکر پرورش کرنا، متنبے کرلینا

لے پالَک، گَھر گھالَک

متبنیٰ سے وفا نہیں ، لے پالک گھر کی تباہی کا سبب بنتا ہے ، کم اصل سے وفا نہیں .

بُھوئِیں بِسوا بَھر نَہیں نام پِرِتْھوی پالَک

زمین ذرا قبضے میں نہیں نام زمین کا پالنے والا ، برعکس نہند نام زنگی کافور .

اردو، انگلش اور ہندی میں پالک کے معانیدیکھیے

پالک

paalakपालक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سبزیاں

  • Roman
  • Urdu

پالک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جمادات) شن٘گرف.
  • (طب) چیتا، چترک، چیتے کا پیڑ.
  • چوڑے پتوں والا ایک مشہور ساگ جس کے پودے میں ٹہنیاں نہیں ہوتیں بلکہ پتوں کے بیچ میں سے ایک ڈنٹھل نکلتا ہے جس میں پھولوں کا گچھا لگتا ہے یہ زود ہضم جیدالغذا قبض کشا اور دافع سوزش معدہ ہے، لاط: Justicia nasuta یا lxora undulata.
  • حفاظت، معاونت، پرورش.
  • راجا ؛ گھوڑا.
  • سائیں، گوالا، رکھوالا.
  • محافظ، مددگار، پرورش کرنے والا، نگہبان، امیدوار، آرزو مند، سرپرست، مربّی، پالنے پوسنے والا، (مجازاً) باپ.
  • پلن٘گ

صفت، مؤنث

  • پالا ہوا لڑکا، وہ لڑکا جس کو کسی نے پرورش کیا ہو.

Urdu meaning of paalak

  • Roman
  • Urdu

  • (jamaadaat) shingraf
  • (tibb) chiitaa, chitrak, chiite ka pe.D
  • chau.De patto.n vaala ek mashhuur saag jis ke paude me.n Tahniyaa.n nahii.n hotii.n balki patto.n ke biich me.n se ek DanThal nikaltaa hai jis me.n phuulo.n ka guchchhaa lagtaa hai ye zuud hazam jiidaalaGzaa qabaz kushaa aur daaphaa sozish maada hai, laatah Justicia nasuta ya lxora undulata
  • hifaazat, mu.aavanat, paravrish
  • raajaa ; gho.Daa
  • saa.iin, gvaalaa, rakhvaalaa
  • muhaafiz, madadgaar, paravrish karne vaala, nigahbaan, ummiidvaar, aarzuumand, saraprast, murabbii, paalne posne vaala, (majaazan) baap
  • palang
  • paala hu.a la.Dkaa, vo la.Dkaa jis ko kisii ne paravrish kyaa ho

English meaning of paalak

Noun, Masculine

  • cherisher, keeper, protector
  • adopted son or daughter
  • spinach leaves

Adjective, Feminine

  • brought up
  • adopted

पालक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पालन करने वाला; पालनकर्ता; पिता
  • राजा; नरपति
  • अश्वरक्षक; साईस
  • अश्व; तुरंग
  • चीते का पेड़
  • पाला हुआ लड़का; दत्तक पुत्र
  • रक्षण; बचाव
  • वह व्यक्ति जो किसी बात का निर्वाह करे
  • एक प्रकार का प्रसिद्ध चौड़े पत्तों वाला साग जिस के पौधे में टहनियां नहीं होतीं बल्कि पत्तों के बीच में से एक डंठल निकलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پالک

(جمادات) شن٘گرف.

پالَک جُوہی

گل بگلہ، ایک نبات جس کے پتے باریک و نرم اور قدرے بدبودار ہوتے ہیں اور مزہ تلخ ہوتا ہے

پالَک پُتْر

لے پالک بیٹا یا بیٹی.

پالَک پُتْری

لے پالک بیٹا یا بیٹی.

پالْکی

لکڑی کی بنی ہوئی مستطیل شکل کی چاروں طرف سے بند دو دروازوں والی سواری جس میں آگے پیچھے موٹے ڈنڈے لگے ہوتے ہیں، جسے کمہار اپنے کندھوں پر رکھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں، ڈولی، اُمرا کی ایک قسم کی سواری جس کو کہار اٹھاتے ہیں، فنس، محافہ

پالْکا

رک : پالک (۲).

پالَکی

پالک کا ساگ.

پالْکھی

پالکی (رک) کا قدیم تلفظ.

پالْکی سَوار

وہ شخص جو پالکی میں سواری کرتا ہو (مجازاً : صاحب عزت و توقیر).

پالْکی گاڑی

پالکی نما گھوڑا گاڑی.

پالْکی نَشِین

پالکی سوار (مجازاً) دولتمند، صاحب حیثیت، بڑے رتبے کا امیر

پالْکی بَرْدار

پالکی اٹھانے والا، کہار.

پالْکَڑا

وہ لاوارث یا زرخرید لڑکا (لڑکی)، جس کو گھر کے کام کاج اور ذاتی خدمت کے لئے پالا گیا ہو اور جس کا گھریلو خادموں میں شمار ہو

پال کی آگ

پالنے یا پرورش کرنے کی محبت جو ماں باپ یا سرپرست کو بچے سے ہوتی ہے.

پال کا آم

وہ آم جو پال میں رکھ کر پکایا گیا ہو

پا لَکْڑی

لکڑی کے وہ ٹکڑے جو پلنگ کے سرہانے پایوں کے نیچے اس غرض سے رکھتے ہیں کہ پلنگ ڈھالو ہو جائے

پال کھانا

(دیہات) گوالیے کی کمائی کھانا.

پال کھولْنا

پال کے آموں کو گھاس سے علیحدہ کرنا.

پال کا پَکا

گھاس پھوس میں رکھ کر پکایا ہوا

پَہَل کا

ابتدائی ، پہلا (رک : پہل کا کوٹ) .

پَہَل کَرْنا

سبقت لینا، ابتدا کرنا، آغاز کرنا، کسی چیز کو اول ہاتھ لگانا، پہلا وار کرنا

پَہَل کا کوٹ

پہلی دفعہ مسالے سے لکڑی کی درزیں بند کرنا.

پَہَل کار

a person who cuts, polishes or engraves gems and precious stones, lapidary

پہل کاری

پہل بنانے کا کام.

بُھو پالَک

رک : بھوپا .

لے پالَک

وہ بچّہ جسے لے کر پال لیا ہو یا گود لیا ہوا لڑکا یا لڑکی، متبنیٰ

کَھٹّا پالَک

پالک کی ایک قسم جس کا مزہ ترش ہوتا ہے.

جَگَتْ پالَکْ

دنیا کو پالنے والا

دَوار پالَک

دربان، محافظ، نگہبان، پاسبان، دوارپال

جَگ پالَک

جہان کا پالنے والا؛ پروردگار عالم؛ حکمران، بادشاہ.

مِیش پالَک

بھیڑیں چرانے والا ، گلہ بان ، گڈریا ، چوپان

پرَجا پالَک

مخلوق کا محافظ، رعیت کا محافظ، راجہ

وِلایَتی پالَک

بڑے بڑے پتوں والی کھٹی پالک

لے پالک کرنا

گود لیکر پرورش کرنا، متنبے کرلینا

لے پالَک، گَھر گھالَک

متبنیٰ سے وفا نہیں ، لے پالک گھر کی تباہی کا سبب بنتا ہے ، کم اصل سے وفا نہیں .

بُھوئِیں بِسوا بَھر نَہیں نام پِرِتْھوی پالَک

زمین ذرا قبضے میں نہیں نام زمین کا پالنے والا ، برعکس نہند نام زنگی کافور .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone