تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھگْواڑَہ" کے متعقلہ نتائج

پَھگْواڑَہ

جنس انجیر سے ایک درخت ، لاط : Ficus Palmata .

پگڑی

۱. دستار ، صافہ ، عمامہ .

پَگْڑا

رک : پگڑ.

پَگْڑیاں

پگڑی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

پُھوہْڑا

رک : پھوہڑ جس کی یہ تذکیر ہے۔

پَگھاڑ

رک : پَگا ، پگھا.

پَگَّڑ

بہت بڑی پگڑی یا صافہ

پَگڑی کی عِزَّت خُدا کے ہاتھ ہے

عزت خدا ہی رکھے تو رہے، آبرو یقیناً خدا کے ہاتھ میں ہے

پَگْڑی والا

حکیم ، طبیب ، وید (شگون بد سمجھ کر عورتیں نام نہیں لیتی ہیں) ؛ شوہر (عورتیں بربنائے شرم کہتی ہیں).

پَگْڑی رَکْھنا

پگڑی سر پر پہننا

پَگْڑی بَدَل

من٘ھ بولا بھائی ، وہ شخص جو بھائی چارے کے عہد کی بنا پر دوسرے کا بھائی بنے (یہ رسم تھی کہ جب دو شخص باہم بھائی چارہ کرتے تو ایک دوسرے کی پگڑی بدل کر سر پر رکھ لیتے).

پَگْڑی بَدَلْنا

بھائی بنانا، بھائی چارہ کرنا (رسم تھی کہ جب دو شخص باہم چارہ کرتے تو ایک دوسرے سے پگڑی بدل لیتے)

پَگْڑی سَجْنا

پگڑی بھلی لگنا ، پگڑی ترچھی کر کے پہننا تاکہ اچھی لگے.

پَگْڑی اُتَرنا

پگڑی اتارنا (رک) کا لازم .

پَگْڑی باندھْنا

دستار سر پر لپیٹنا ، صافے کو قاعدے کے مطابق سر پر لپیٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھگْواڑَہ کے معانیدیکھیے

پَھگْواڑَہ

phagvaa.Da•फगवाड़ा

  • Roman
  • Urdu

پَھگْواڑَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنس انجیر سے ایک درخت ، لاط : Ficus Palmata .

Urdu meaning of phagvaa.Da

  • Roman
  • Urdu

  • jins injiir se ek daraKht, laat ha Ficus Palmata

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھگْواڑَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھگْواڑَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone