تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھڑّا" کے متعقلہ نتائج

پَھڑّا

گانٹھ دار جڑ جو علیحدہ علیحدہ ہو سکے، جیسے ادرک

پَھڑا پَھڑی

جھگڑا ، لڑائی .

پَھڑانا

پھاڑنا (رک) کا تعدیہ .

کَن پَھڑا

کن پھٹا.

نَک پُھڑا

رک : نک پوڑا ۔

پڑا

جس کا کوئی مالک نہو ؛ بے روزگار ؛ سست ، کاہل.

پَڑھا

پڑھا ہوا، خوان٘دہ، علم سیکھا ہوا، پڑھا لکھا، تعلیم یافتہ

پھوڑا

۱. ( جلدی خرابی یا فساد خون کے باعث ) جسم پر کا ابھارا جو پک کر اور پھوٹ کر زخم کی شکل اختیار کرے ، دمبل ، بڑی پھنسی .

پھاڑا

حصہ، بخرہ

پَھڑی

ایک گز چوڑی ایک گز اون٘چی اور تین گز لان٘بی پتھروں یا این٘ٹوں کی ڈھیری .

پُھڑِیا

پھنسی ، چھوٹا سا پھوڑا

پھڑوا

رک : پھاوڑا ، زمین کھودنے کا ایک اوزار ، پھڑوال .

پیڑا

روٹی بنانے کو گنْدھے ہوئے آٹے کی لوئی یا گنْبدی گول بنائی ہوئی لگدی (جو روٹی بنانے کے وقت توڑ توڑ کر خشکی میں رکھی جاتی ہے)

پُڑا

بطور جزو دوم ، رک : سُہاگ پڑا.

پُوڑا

گُلگُلا، جو آٹے یا میدے وغیرہ کا خمیراٹھا کر تلا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑّا کے معانیدیکھیے

پَھڑّا

pha.D.Daa•फड़्ड़ा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پَھڑّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گانٹھ دار جڑ جو علیحدہ علیحدہ ہو سکے، جیسے ادرک
  • جوار یا باجرے کا ڈنٹھل یا ڈنڈی
  • شاخ کا ٹکڑا یا سرا
  • شاخ

Urdu meaning of pha.D.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • gaanThdaar ja.D jo alaihdaa alaihdaa ho sake, jaise adrak
  • jvaar ya baajre ka DanThal ya DanDii
  • shaaKh ka Tuk.Daa ya siraa
  • shaaKh

फड़्ड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाँठदार जड़ जो अलग-अलग हो सके, जैसे अदरक
  • ज्वार या बाजरे का डंठल या डंडी
  • शाखा का टुकड़ा या सिरा
  • शाखा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھڑّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھڑّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone