تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن پَھڑا" کے متعقلہ نتائج

کَن پَھڑا

کن پھٹا.

کان پَڑی

سنی ہوئی ، علم میں آئی ہوئی ، جانی بوجھی ،(بات یا آواز) .

کان پھاڑ

خوفناک ، کانوں کو نا گوار گزرنے والی ، کان کو تکلیف دینے والی .

کان پَڑی بات

سنی ہوئی بات۔ (محصنات) انگریزوں کے کان پڑیہوئی بات پھر اپنے قابو کی نہیں رہتی۔

کانوں پَڑی بات

سنی ہوئی بات، وہ بات جو کبھی سنی ہو اور یاد ہو

کَن پھیڑے

mumps

کان پَڑی آواز نَہیں سُنائی دیتی

۔شور وغل میں کچھ نہ سنائی دینا کی جگہ۔ ؎

کان پَڑی بات سُنائی نَہ دینا

بہت شور و غل مچنا ، ہنگامہ بپا ہونا ، ہلڑ بازی میں نہ سن سکتا .

کان پھاڑ دینا

پہچان کے لیے کوئی کان میں شگاف لگانا ، کان میں شگاف لگا دینا ، کان کاٹ دینا .

کان پھوڑ ٹِڈّا

ایک قسم کا ٹڈا

کان پَڑی بات نَہیں سُنائی دیتی

۔شور وغل میں کچھ نہ سنائی دینا کی جگہ۔ ؎

کان پَڑی صَدا نَہ آنا

رک : کان پڑی آواز نہ آنا .

کان پَڑی کام آتی ہے

سنی سنائی بات کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے، سنی ہوئی مفید بات کسی وقت یاد آسکتی ہے

کان پَڑی آواز سُنی نَہ جانا

بہت شور و غل مچنا ، ہنگامہ بپا ہونا ، ہلڑ بازی میں نہ سن سکتا .

کان پَڑی آواز سُنائی نَہ دینا

be unable to hear due to din

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن پَھڑا کے معانیدیکھیے

کَن پَھڑا

kan-pha.Daa•कन-फड़ा

  • Roman
  • Urdu

کَن پَھڑا کے اردو معانی

صفت

  • کن پھٹا.
  • (کان کاری) بڑے کان والا ، وہ شخص جس کے کان کا بیرونی حصّہ معمول سے زیادہ لمبا چوڑا ہو.

Urdu meaning of kan-pha.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • kun phaTaa
  • (kaan kaarii) ba.De kaan vaala, vo shaKhs jis ke kaan ka bairuunii hissaa maamuul se zyaadaa lambaa chau.Daa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن پَھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن پَھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone