تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھانکَرا" کے متعقلہ نتائج

پھانکَرا

ایک درخت جس کی چھال کو کاے پھل کہتے ہیں گرم ہے جلد ہضم ہوتا ہے منْھ کی بے مزگی اور باد اور بلغم کو دفع کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے

پھانکْنا

کسی خشک چیز کو ہتھیلی پر رکھ کر من٘ھ میں ڈالنا.

پھُنْکارا

پھن٘کار، سانپ کے سانس چھوڑنے کی آواز، سانپ کا تیز اور لمبا سانس

پھانکْڑا

(ھ) عم۔ صفت، مسٹنڈا۔ (فقرہ) و بڑا پھانکڑا جوان ہے، بانکا، ترچھا، بہادر، دلیر

پُھنکاری

رک : پھن٘کار .

پَنکھیرُو

پکھیرو، پرند، طائر، چڑیا

پُھن٘کار

دھون٘کنی سے ہوا نکلنے کی آواز

پُھن٘کار بَھرنا

رک : پھن٘کار مارنا.

پُھن٘کار مارنا

تیز تیز سان٘س چھوڑنا ، بھوں بھوں کرنا .

پُھنکار کی چولی

سان٘پ کی پھن٘کار کی کیفیت رکھنے والی چولی

پَنکار

آبی پودا vallisneria یا Blyxa octandra، سنگھاڑا، لاط : Trapa bispinosa

پُھول پُھنکار

سان٘پ کی ایک قسم ، اس کے بدن پر چوہے جیسے بال ہوتے ہیں جو کان٘ٹے کی طرح چبھتے ہیں اور ان میں بہت زہر ہوتا ہے یہ سان٘پ دو گز لمبا ہوتا ہے جسے کاٹتا ہے اس کے آن٘کھ طولاً شق ہو کر پاؤ گھنٹے میں جان نکل جاتی ہے ، گری بردار

گُلاب کی پَتّی یا پَنْکُھری

۔مونث ۱۔ برگ گل ۲۔لب نازک سے تشبیہ دیتے ہیں۔

پھینکْنا

ڈالنا ، گرانا

پھینکا

ایک پودا جس کے پھل اور جڑ سے ایسا مادہ حاصل ہوتا اہے جو صابن کا کام کرتا ہے ریٹھا، ڈوڈن، انگ، Soap berry

اردو، انگلش اور ہندی میں پھانکَرا کے معانیدیکھیے

پھانکَرا

phaa.nkaraa• फाँकरा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پھانکَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت جس کی چھال کو کاے پھل کہتے ہیں گرم ہے جلد ہضم ہوتا ہے منْھ کی بے مزگی اور باد اور بلغم کو دفع کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے

Urdu meaning of phaa.nkaraa

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht jis kii chhaal ko ki.e phal kahte hai.n garm hai jald hazam hotaa hai man॒ha kii bemazgii aur baad aur balGam ko dafaa kartaa hai bhuuk ba.Dhaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھانکَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھانکَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone