تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھانک مارنا" کے متعقلہ نتائج

پھانک مارنا

رک: پھان٘کنا، من٘ھ میں کسی شے کا ہتھیلی پر رکھ کر یا مٹھی بھر کر ڈالنا (بالعموم خشک چیز کا، چنے پر بل ستو وغیرہ کا)

پھینْک مارنا

کوئی چیز اس طرح پھین٘کنا کہ دوسرے کو چوٹ لگے.

پُھونک مارْنا

منہ سے زور کے ساتھ ہوا نکالنا

پھاند مارنا

۱. رک : پھندا لگانا .

پھانس مارنا

obstruct, impede

پھان مارنا

۔۱۔سانپ کا اپنے پھن کو کسی چیز پر مارنا۔ ۲۔سانپ کا کاٹنا۔ ڈسنا۔

پَھنکا مارنا

رک : پھن٘کا لگانا.

پَھنکی مارنا

رک : پھن٘کی لگانا .

پَھنْکا مارْنا

chuck something into the mouth

پَتَّھر سا پھینک مارنا

انکار کرنا.

پَونک مارنا

پانی کے سے پتلے دست کی دھار خارج ہونے کے لیے بولتے ہیں ، مجازاً کسی خوف سے بے انتہا متاثر ہونے کے محل پر کہتے ہیں.

پھینْک کے مارْنا

throw something at someone to hit

گَھر پُھونک کَر بِرّا مارنا

بے حد بے احتیاطی کرنا، تھوڑے فائدہ کے لیے بہت نقصان کرنا

مُنْھ پَر پھینْک مارْنا

۔خفگی سے کوئی چیز واپس کردینا۔ منھ پر مارنا۔

شَیطان کا کان میں پُھونک مارنا

شیطان کا بہکا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھانک مارنا کے معانیدیکھیے

پھانک مارنا

phaa.nk maarnaa•फाँक मारना

محاورہ

دیکھیے: پھانکْنا

  • Roman
  • Urdu

پھانک مارنا کے اردو معانی

  • رک: پھان٘کنا، من٘ھ میں کسی شے کا ہتھیلی پر رکھ کر یا مٹھی بھر کر ڈالنا (بالعموم خشک چیز کا، چنے پر بل ستو وغیرہ کا)

Urdu meaning of phaa.nk maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah phaa.nknaa, munh me.n kisii shaiy ka hathelii par rakh kar ya muTThii bhar kar Daalnaa (bila.umuum Khushak chiiz ka, chune par bil sattuu vaGaira ka

English meaning of phaa.nk maarnaa

  • to chuck (grain), into the mouth

फाँक मारना के हिंदी अर्थ

  • रुक: फाँकना, मुंह में किसी शैय का हथेली पर रख कर या मुट्ठी भर कर डालना (बिलउमूम ख़ुशक चीज़ का, चुने पर बिल सत्तू वग़ैरा का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھانک مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھانک مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone