تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھینْک مارنا" کے متعقلہ نتائج

پھینْک مارنا

کوئی چیز اس طرح پھین٘کنا کہ دوسرے کو چوٹ لگے.

مُنْھ پَر پھینْک مارْنا

۔خفگی سے کوئی چیز واپس کردینا۔ منھ پر مارنا۔

مُنْہ پَر پھینْک مارْنا

fling something in someone's face, return something angrily

مُنہ پَہ پھینْک مارْنا

منھ پر مارنا ، خفگی کے ساتھ کوئی چیز واپس کردینا ۔

پَتَّھر سا پھینک مارنا

انکار کرنا.

پھینْک کے مارْنا

throw something at someone to hit

پُھونک مارْنا

منہ سے زور کے ساتھ ہوا نکالنا

پھانک مارنا

رک: پھان٘کنا، من٘ھ میں کسی شے کا ہتھیلی پر رکھ کر یا مٹھی بھر کر ڈالنا (بالعموم خشک چیز کا، چنے پر بل ستو وغیرہ کا)

پَھنکا مارنا

رک : پھن٘کا لگانا.

پَھنکی مارنا

رک : پھن٘کی لگانا .

پَونک مارنا

پانی کے سے پتلے دست کی دھار خارج ہونے کے لیے بولتے ہیں ، مجازاً کسی خوف سے بے انتہا متاثر ہونے کے محل پر کہتے ہیں.

پَھنْکا مارْنا

chuck something into the mouth

گَھر پُھونک کَر بِرّا مارنا

بے حد بے احتیاطی کرنا، تھوڑے فائدہ کے لیے بہت نقصان کرنا

شَیطان کا کان میں پُھونک مارنا

شیطان کا بہکا دینا

گَھر پُھونک کَر بِھِڑ مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھینْک مارنا کے معانیدیکھیے

پھینْک مارنا

phe.nk maarnaa•फेंक मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پھینْک مارنا کے اردو معانی

  • کوئی چیز اس طرح پھین٘کنا کہ دوسرے کو چوٹ لگے.

Urdu meaning of phe.nk maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii chiiz is tarah phenknaa ki duusre ko choT lage

फेंक मारना के हिंदी अर्थ

  • कोई चीज़ इस तरह फेंकना कि दूसरे को चोट लगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھینْک مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھینْک مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone