تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاند مارنا" کے متعقلہ نتائج

پھاند مارنا

۱. رک : پھندا لگانا .

پھانس مارنا

obstruct, impede

پھانک مارنا

رک: پھان٘کنا، من٘ھ میں کسی شے کا ہتھیلی پر رکھ کر یا مٹھی بھر کر ڈالنا (بالعموم خشک چیز کا، چنے پر بل ستو وغیرہ کا)

پھان مارنا

۔۱۔سانپ کا اپنے پھن کو کسی چیز پر مارنا۔ ۲۔سانپ کا کاٹنا۔ ڈسنا۔

پَھنْدا مارْنا

جال میں پھانسنا

پھانسی مارنا

رک: پھان٘سی دینا.

پُھونک مارْنا

منہ سے زور کے ساتھ ہوا نکالنا

پَچْھنے مارنا

رک : پچھنے دینا.

پَھلَنْگ مارنا

جست لگانا ، پھلانْگنا .

ہَت پانْو مارنا

رک : ہاتھ پانو مارنا ۔

پَتَّھر سا پھینک مارنا

انکار کرنا.

شَیطان کا کان میں پُھونک مارنا

شیطان کا بہکا دینا

گَھر پُھونک کَر بِھِڑ مارنا

مارا پِھرْنا

آوارہ پھرنا ، ٹھوکریں کھاتے پھرنا ، بھٹکتے پھرنا .

مَہینَہ پانا

مشاہرہ حاصل کرنا، تنخواہ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاند مارنا کے معانیدیکھیے

پھاند مارنا

phaa.nd maarnaa•फाँद मारना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پَھاند

  • Roman
  • Urdu

پھاند مارنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. رک : پھندا لگانا .
  • ۲. پھندا پھین٘کنا ، جال میں پھن٘سانا ، گھیرے میں لینا .

Urdu meaning of phaa.nd maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ruk ha phandaa lagaanaa
  • ۲. phandaa phenknaa, jaal me.n phansaanaa, ghere me.n lenaa

English meaning of phaa.nd maarnaa

Compound Verb

  • snare, entrap, encircle, take in corner

फाँद मारना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • फंदा लगाना, फंदा फेंकना, जाल में फँसाना, घेरे में लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاند مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاند مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone