تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑے پَڑے چارپائی سے لَگ جانا" کے متعقلہ نتائج

پَڑے پَڑے چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کی وجہ سے لیٹے لیٹے اٹھنے کے قابل نہ رہنا.

چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

پِیٹھ چارپائی سے لَگ جانا

صاحب فراش ہونا، بیماری کے باعث ناتواں ہو کر چارپائی سے نہ اٹھ سکنا، نشست و برخاست کی طاقت نہ رہنا

چارپائی سے پِیٹھ لَگ جانا

سخت بیمار ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑے پَڑے چارپائی سے لَگ جانا کے معانیدیکھیے

پَڑے پَڑے چارپائی سے لَگ جانا

pa.De pa.De chaarpaa.ii se lag jaanaaपड़े पड़े चारपाई से लग जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَڑے پَڑے چارپائی سے لَگ جانا کے اردو معانی

  • بیماری کی وجہ سے لیٹے لیٹے اٹھنے کے قابل نہ رہنا.

Urdu meaning of pa.De pa.De chaarpaa.ii se lag jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • biimaarii kii vajah se leTe leTe uThne ke kaabil na rahnaa

पड़े पड़े चारपाई से लग जाना के हिंदी अर्थ

  • बीमारी की वजह से लेटे लेटे उठने के काबिल ना रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑے پَڑے چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کی وجہ سے لیٹے لیٹے اٹھنے کے قابل نہ رہنا.

چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

پِیٹھ چارپائی سے لَگ جانا

صاحب فراش ہونا، بیماری کے باعث ناتواں ہو کر چارپائی سے نہ اٹھ سکنا، نشست و برخاست کی طاقت نہ رہنا

چارپائی سے پِیٹھ لَگ جانا

سخت بیمار ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑے پَڑے چارپائی سے لَگ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑے پَڑے چارپائی سے لَگ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone