تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشْوا لینا" کے متعقلہ نتائج

پیشْوا لینا

پیشوائی یا استقبال کرنا.

پیش لانا

سامنے بیان کرنا ، پیش کرنا .

دَر پیش لانا

پیش کرنا، سامنے لانا، دِکھانا، مُلاحظے میں دینا ؛ زیر بحث لانا.

نظیر پیش لانا

حوالہ دینا، تمثیل دینا

پِیٹْنا لینا

کمانا ، حاصل کرنا ، روزی ملنا.

پِیالَہ لینا

شراب پینا ؛ مرید ہونا .

پِیچھا لے لینا

تعاقب کرنا .

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

پیشاب کَرْ کے چُلُّو میں لینا

انتہائی غلیط ونجس ہونا ، پاکی کا احساس نہ ہونا .

پِیارا لَگْنا

پسن٘د آنا، بہت اچھا معلوم ہونا

پینْدا لَگْنا

(باروچی) پتیلی یا دیگ وغیرہ پکاتے میں پین٘دے سے ملے ہوئے مصالحے یا چاوک وغیرہ کا جلنے یا زیادہ خشک ہوکر پین٘دے سے چپکنے لگنا .

پیشی لَگْنا

مقدمے کی سماعت کے لیے آئندہ کی کوئی تاریخ مقرر ہونا

پیشی میں لَگْنا

بطور مسل خوان تعینات ہونا.

پیشاب لَگْنا

پیشاب خارج کرنے کی ضرورت محسوس ہونا، مثانے میں پیشاب کا باہر نکلنے کے لیے زور کرنا

پَینٹھ لَگنا

مقررہ دن پر دوکانداروں کا مقررہ جگہ پر دوکانیں لگانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشْوا لینا کے معانیدیکھیے

پیشْوا لینا

peshvaa lenaa•पेशवा लेना

  • Roman
  • Urdu

پیشْوا لینا کے اردو معانی

  • پیشوائی یا استقبال کرنا.

Urdu meaning of peshvaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • peshavaa.ii ya istiqbaal karnaa

English meaning of peshvaa lenaa

  • to meet and receive (a friend or visitor)

पेशवा लेना के हिंदी अर्थ

  • पेशवाई या अभिवादन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشْوا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشْوا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone