تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَینٹھ لَگنا" کے متعقلہ نتائج

پَینٹھ لَگنا

مقررہ دن پر دوکانداروں کا مقررہ جگہ پر دوکانیں لگانا .

پِیٹھ لَگْنا

(of a horse) have a sore back

پھینٹی لَگانا

thrash

پِیٹھ زَمیں سے لَگنا

۔ دیکھو زمین سے پیٹھ لگنا۔

پیٹ پِیٹھ سے لَگنا

starve, be emaciated due to hunger

چارپائی سے پِیٹھ لَگنا

بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

باوْ کے گھوڑے کی پِیٹھ پَر لَگنا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

پِیٹھ نَہ لَگْنا

بیقرار رہنا ، بے چین رہنا ، تڑپنا ، آرام نہ پانا.

قَبْر میں پِیٹْھ نَہ لَگْنا

مر کر بھی چین نہ آنا ، مرنے کے بھی چین نہ پانا ، قبر میں آرام سے نہ رہنا.

بِسْتَر سے پِیٹھ لْگَنا

سونا، لیٹنا

پِیٹھ زَمِین کو لَگْنا

be knocked out in a wrestling bout

بِسْتَر کو پِیٹھ لَگْنا

سونا، لیٹنا

پِیٹھ زَمِین پَر لَگْنا

پَچھڑنا ، زیر ہونا.

زَمِین سے پِیٹْھ نَہ لَگْنا

بے قرار اور بے چینی میں مبتلا رہنا، آرام و سکون نہ ملنا، بے تاب رہنا، بے خواب رہنا

کوری پِیٹھ پَچْھنے لَگْنا

ناحق بدنام ہونا ، کسی جرم کی تہمت لگانا ، بہتان لگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَینٹھ لَگنا کے معانیدیکھیے

پَینٹھ لَگنا

pai.nTh lagnaa•पैंठ लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَینٹھ لَگنا کے اردو معانی

  • مقررہ دن پر دوکانداروں کا مقررہ جگہ پر دوکانیں لگانا .

Urdu meaning of pai.nTh lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muqarrara din par duukaandaaro.n ka muqarrara jagah par duukaane.n lagaanaa

पैंठ लगना के हिंदी अर्थ

  • निश्चित दिन पर दूकानदारों का निर्धारित स्थान पर दूकानें लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَینٹھ لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَینٹھ لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone