تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"perch" کے متعقلہ نتائج
perch کے لیے اردو الفاظ
perch کے اردو معانی
- ڈنڈا
- بانس
- ساڑھے پانچ گز کی جریب
- لٹّھا
- اڈا
- چکس
- چھتری/ بانس یا بلّی جسے پرندوں کے رین بسیرے کے لیے افقی طور پر نصب کیا جائے
- کوئی شے یا جگہ جس پر کوئی پرندہ یا کوئی اور چیز، اترے یا قرار کرے
- کوئی مرتفع جگہ یا مقام
- کسی گاڑی یا کسی سواری میں ایک ڈنڈا جو اگلے اور پچھلے متحرک حصوں کو جوڑتا ہے
- کھمبا یا لاٹھی جسے پانی میں کسی اتھلی جگہ یا کسی اور جگہ اس لیے لگایا جائے کہ جہاز رانی کے لیے ایک رہنما کا کام دے
- لمبائی ناپنے کا ایک پیمانہ جو ساڑھے پانچ گز کے برابر ہوتا ہے
- ایک مربع راڈ
- ایک ٹھوس پیمانہ، سنگی کام کے لیے، جو عام طور پر ساڑھے سولہ فٹ x ڈیڑھ فٹ x ایک فٹ مکعب ہوتا ہے
perch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- डंडा
- बांस
- साढे़ पाँच गज़ की जरीब
- लठ्ठ्াा
- अड्डा
- चकस
- छतरी/ बांस या बिल्ली जिसे परिन्दों के रैन बसेरे के लिए उफु़क़ी तौर पर नसब किया जाये
- कोई शैय या जगह जिस पर कोई परिंदा या कोई और चीज़, उतरे या क़रार करे
- कोई मुर्तफ़े जगह या मुक़ाम
- किसी गाड़ी या किसी सवारी में एक डंडा जो अगले और पिछले मुतहर्रिक हिस्सों को जोड़ता है
- खंबा या लाठी जिसे पानी में किसी उथली जगह या किसी और जगह इस लिए लगाया जाये कि जहाज़रानी के लिए एक रहनुमा का काम दे
- लंबाई नापने का एक पैमाना जो साढे़ पाँच गज़ के बराबर होता है
- एक मुरब्बा रॉड
- एक ठोस पैमाना, संगी काम के लिए, जो आम तौर पर साढे़ सोला फ़ुट x डेढ़ फ़ुट x एक फ़ुट मकाब होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرْچھائِیں پَڑْنا
عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا
پَرْچِیں سازی
ایک قسم کی پچی کاری جس میں پتھروں کو کھود کر اس میں دوسرے رنگ برنگ کے پتھروں کے ٹکڑے جمائے جاتے ہیں.
پراچ
प्रतिलोमगामी, उलटा चलने या जानेवाला ऊर्ध्वगामी, ३ परोक्ष में जानेवाला, ३ जिसका मुंह बाहर की ओर हो
پَرْچَۂ نامْزَدگی
وہ فارم اور اسناد وغیرہ جو کسی ادارے کی ممبری کا امیدوار متعلقہ حاکم یا عہدہ دار کے دفتر میں مقررہ وقت کے اندر پیش کرتا ہے
پَرْچَہ بازی
(عموماً عشق بازی میں) آپس میں ایک دوسرے کو خط لکھنا یا ایک کا خط دوسرے تک پہن٘چانا ، پیام رسانی.
پَرْچھاوا
किसी व्यक्ति की पड़नेवाली ऐसी छाया या परछाई जो कुछ स्त्रियों की दृष्टि में अनिष्टकर या अशुभ होती है। मुहा०-(किसी का) परछाँवा पड़ना-उक्त प्रकार की छाया के कारण कोई बुरा प्रभाव पड़ना।
پَرْچَھئی
(بیل بانی) ایک قسم کا لمبا اور بیچ میں سے کھلا ہوا سامان لادنے کا تھیلا جو چھئی یا پالان کے اوپر بیل یا لدّو جانور کی کمر پر دونوں طرف لٹکتا ہوا ڈال دیا جاتا ہے
پَرْچِیں کاری
ایک قسم کی پچی کاری جس میں پتھروں کو کھود کر اس میں دوسرے رنگ برنگ کے پتھروں کے ٹکڑے جمائے جاتے ہیں.
پَرْچھاواں پَڑْنا
سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (perch)
perch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔