تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْچَہ جَڑنا" کے متعقلہ نتائج

پَرْچَہ جَڑنا

چغل خوری کرنا ، مخبری کرنا.

پَرْچَہ پَڑْنا

(بادشاہ یا حکام کو) کسی واقعے کی خبر دی جانا ، خفیہ اطلاع بھیجی جانا.

پَردَہ ہو جانا

اوٹ ہونا ، آڑ ہونا .

پَرا جَمْنا

پرا جمانا (رک) کا لازم.

پَرْدَہ رَہ جانا

۔ بات رہ جانا۔ شرم رہ جانا۔ ؎

پَرْدَہ پَڑ جانا

۔ چلمن پڑنا۔ چک پڑنا۔ ۲۔ حجاب ہوجانا۔ اوٹ ہوجانا۔ ۳۔ (آنکھ۔ عقل۔ سمجھ کے ساتھ پر کے اضافہ سے) عقل زائل ہوجانا۔ اندھا ہوجانا۔ بیوقوف ہوجانا۔ (فقرہ) جاں بوجھ کر تیری عقل پر پردہ پڑ گیا۔

پَرْدَہ اُڑ جانا

ہوا کے سبب سے پردوں کا اپنی جگہ قائم نہ رہنا اور بے پردگی ہوجانا، ہوا سے چلمن کا اونچا یا ہٹ جانا

پَردَہ اُلَٹ جانا

۔ پردہ ہٹ جانا۔ اٹھ جانا۔

پَردَہ پَھٹ جانا

۔ ۱۔ پردے میں شگاف ہوجانا۔ کان یا آنکھ کی پتلی جھلی کا پھٹ جانا۔ ؎

پَردَہ ڈَھک جانا

۔ (عو) عیب چھپنا۔ اخفائے راز ہونا۔ (کنایۃً) دنیا سے اٹھ جانا۔ ؎ پردہ رکھ لینا۔آبرو رکھ لینا۔ عیب چھپا لینا۔ ؎

پَرْدَہ پوشِیدَہ ہو جانا

عیب ظاہر نہ ہونا، عیب چھپنا، راز ظاہر نہ ہونا، مرنے سے عزت رہ جانا

ناک پُچھ جانا

سخت رسوائی ہونا ، بدنامی ہونا (فقرہ) دولھا میاں بدنامی و رسوائی کا عمل نہ پڑھیں جو کنبے بھرکی ناک پچھ جائے

آنکھوں پر پردہ پڑ جانا

کچھ نہ سوجھنا، بے خبر ہونا، غافل ہونا، حیران ہونا

عَقْل پَر پَرْدَہ پَڑ جانا

بیوقوفی کی حرکتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا

آنکھوں سے پردہ اٹھ جانا

غفلت دور ہونا، نامعلوم باتوں کا علم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْچَہ جَڑنا کے معانیدیکھیے

پَرْچَہ جَڑنا

parcha ja.Dnaa•पर्चा जड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَرْچَہ جَڑنا کے اردو معانی

  • چغل خوری کرنا ، مخبری کرنا.

Urdu meaning of parcha ja.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chugulKhorii karnaa, muKhbirii karnaa

पर्चा जड़ना के हिंदी अर्थ

  • चुग़लख़ोरी करना, मुख़बिरी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْچَہ جَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْچَہ جَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone