تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْچِیْں" کے متعقلہ نتائج

پَرْچِیْں

फा. स्त्री.काँटों या लकड़ियों की बाड़ जो खेत या घर के चारों ओर लगाते हैं।

پُرچِیں

جس میں شکن پڑی ہو، بل دار، بل ڈالے ہوئے (پیشانی وغیرہ)، جھری پڑا ہوا، (خال)

پَرْچِیں کاری

ایک قسم کی پچی کاری جس میں پتھروں کو کھود کر اس میں دوسرے رنگ برنگ کے پتھروں کے ٹکڑے جمائے جاتے ہیں.

پَرْچِیں سازی

ایک قسم کی پچی کاری جس میں پتھروں کو کھود کر اس میں دوسرے رنگ برنگ کے پتھروں کے ٹکڑے جمائے جاتے ہیں.

پَرچِین سازی

mosaics, mosaicking

پَرچِین کاری

mosaics, mosaicking

پَریں

رک : پری.

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْوِیں

مذکر۔ چھ چھوٹے ستاروں کا نام جو آپس میں ملے ہوئے ہیں، عقدِ ثریا

پَرْچھائِیاں

پرچھائیں کی جمع

پَرْچی

پرچہ (رک) معنی نمبر ۱، ۲، ۶ کی تصغیر

پَرَچْھنا

آگ روشن کرنا؛ جلانا؛ رک: پرچھن

پَرِچَّھنا

پوچھنا، دریافت کرنا؛ بلانا، مدعو کرنا؛ سوال، دریافت

پَرْچُونی

آٹا دال بیچنے کا کام

پَرْچانا

۱.مانوس کرنا ، (اپنی طرف) مائل کرنا ، اپنے سے بلالینا ، متوجہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْچِیْں کے معانیدیکھیے

پَرْچِیْں

parchii.n•परचीं

اصل: فارسی

وزن : 22

परचीं के हिंदी अर्थ

 

  • फा. स्त्री.काँटों या लकड़ियों की बाड़ जो खेत या घर के चारों ओर लगाते हैं।
  • दे. ‘पच' ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْچِیْں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْچِیْں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone