تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِنْڈُلَم" کے متعقلہ نتائج

پینْڈُلَم

رک : پنڈولم ، گھنٹے کا لٹکن ، یا لن٘گر .

پِنْڈُوَلم

رک : پِنڈلُم

پِنْڈْلی

ٹان٘گ کا وہ حصہ جو ٹخنے کے اوپر ہوتا ہے، جو ٹخنے اور زانو کے بیچ میں ہوتا ہے، ساق

پِنْڈِلا

ککڑی یا کھیرے کی ایک قسم

مُرَکَّب پِنڈُولَم

(طبیعیات) وہ پختہ جسم (سلاخ وغیرہ) جس میں اس کے مرکز ثقل سے کافی دور ایک نقطے پر ایک افقی محور قائم کیا جائے اور اس (جسم) کو اس محور کے گرد جھلایا جائے (Compound Pendulum) ۔

سَلاخی پَنڈولَم

(طبیعیات) یہ پنڈولم دھات یا لکڑی کی ایک پختہ سلاخ یا چفتی کی صورت میں ہوتا ہے جس کے مرکز ثقل کے دونوں جانب برابر برابر فاصلے پر سوراخ نکالے ہوتے ہیں چنانچہ سلاخ کے کسی بھی سوراخ کو گاڑی ہوئی پن یا میخ پر چڑھا کر جو سلاخ کے لیے محور کا کام دیتا ہے ، اسے جھولایا جاسکتا ہے.

پِندْلی

پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سر زمین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں.

پنڈی

پنڈا نمب ۲ (رک) کی تصغیر

پَنْڈُو

پکا ہوا پھل ، پھل ، میوہ

پِنْڈ روگی

پنڈ روگ (رک) میں مبتلا

پنڈولی

پنڈول (رک) سے منسوب ، پنڈول (رک) والا

پَنْڈْوا

رک : پَنڈا

پِنگَلا

ایک چڑیا ، چشم کا پیڑ ؛ دھات ؛ دکنی ہتھنی

پِنْڈِکا

ساق پا، وہ مچھلی نما گوشت جو پنڈلی کہلاتا ہے اسی مناسب سے جسم کے دوسرے حصے بازو وغیرہ کا گوشت

پَرْڈَلا

رک : ”پرتلا“.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِنْڈُلَم کے معانیدیکھیے

پِنْڈُلَم

pendulum•पेन्डुलम

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پِنْڈُلَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلاک گھڑی یا دیوار گھڑی کا لٹکن، لن٘گر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پینْڈُلَم

رک : پنڈولم ، گھنٹے کا لٹکن ، یا لن٘گر .

Urdu meaning of pendulum

  • Roman
  • Urdu

  • klaak gha.Dii ya diivaar gha.Dii ka laTkan, langar

English meaning of pendulum

Noun, Masculine

  • clock or wall clock pendant

पेन्डुलम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घड़ी या दीवार घड़ी का लटकन, लंगर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِنْڈُلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِنْڈُلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone