تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پینْڈُلَم" کے متعقلہ نتائج

پینْڈُلَم

رک : پنڈولم ، گھنٹے کا لٹکن ، یا لن٘گر .

پِنْڈُوَلم

رک : پِنڈلُم

سَلاخی پَنڈولَم

(طبیعیات) یہ پنڈولم دھات یا لکڑی کی ایک پختہ سلاخ یا چفتی کی صورت میں ہوتا ہے جس کے مرکز ثقل کے دونوں جانب برابر برابر فاصلے پر سوراخ نکالے ہوتے ہیں چنانچہ سلاخ کے کسی بھی سوراخ کو گاڑی ہوئی پن یا میخ پر چڑھا کر جو سلاخ کے لیے محور کا کام دیتا ہے ، اسے جھولایا جاسکتا ہے.

مُرَکَّب پِنڈُولَم

(طبیعیات) وہ پختہ جسم (سلاخ وغیرہ) جس میں اس کے مرکز ثقل سے کافی دور ایک نقطے پر ایک افقی محور قائم کیا جائے اور اس (جسم) کو اس محور کے گرد جھلایا جائے (Compound Pendulum) ۔

پِنْڈْلی

ٹان٘گ کا وہ حصہ جو ٹخنے کے اوپر ہوتا ہے، جو ٹخنے اور زانو کے بیچ میں ہوتا ہے، ساق

پِنْڈِلا

ککڑی یا کھیرے کی ایک قسم

پَینڈا

رک : پَین٘ڈ (۱).

پِینڈی

گھی میں بریاں روے یا میدے کھان٘ڈ اور خشک میوے ملا کر بنایا ہوا لڈّو عموماََ بڑاجو شادی بیاہ یا زچگی کی تقریبوں میں تقسیم ہوتا ہے ( بیشتر جمع میں مستعل ).

پینڈی

(کمہاری) مٹکے کی قسم کے برتن کی گولائی کو تھپک کر بڑھانے کی چوہی، ٹھپا، چھپتا

پَینالا

پرنالا، نالی

پَینڈی

رک : پلین٘ڈی.

پَینڈھا

رک : پَین٘ڈا (۱)

پِینڈ

بیلن ، لوڑھا

پَینڈ

قدیم راستہ، پگڈنڈی

پینڈ

گولا، ڈلا، ڈھیلا، اون٘چی زمین

اردو، انگلش اور ہندی میں پینْڈُلَم کے معانیدیکھیے

پینْڈُلَم

pendulum•पेंडुलम

اصل: انگریزی

دیکھیے: پِنْڈُوَلم

  • Roman
  • Urdu

پینْڈُلَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پنڈولم ، گھنٹے کا لٹکن ، یا لن٘گر .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پِنْڈُلَم

کلاک گھڑی یا دیوار گھڑی کا لٹکن، لن٘گر

Urdu meaning of pendulum

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha panDo lim, ghanTe ka laTkan, ya langar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پینْڈُلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پینْڈُلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone