تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِندْلی" کے متعقلہ نتائج

پِندْلی

پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سر زمین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں.

پِنْڈْلی

ٹان٘گ کا وہ حصہ جو ٹخنے کے اوپر ہوتا ہے، جو ٹخنے اور زانو کے بیچ میں ہوتا ہے، ساق

پِنْجلی

کشا گھاس کے دو تنکے جن سے بھین٘ٹ کے وقت اشیا کو پکڑتے ہیں۔

پَنْدی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو آنے والی خریف کی فصل پر خالی چھوڑ دیا گیا ہو ، بلوچ ، پنڈر

پِنْسَلی

پنسل سے بنا ہوا

پَنْدھی

رک : پن چن٘گورا

پَنالی

پنالا کی تصغیر، نالی

پَیدَلی

(شطرنج) پیدل (رک) سے متعلق (بازی ، مات ، چال ، وغیرہ).

پَھنداوَلی

جال ، پھندا .

پَھنْدَیل

دام گھاگھی ، رک : پھندیت .

پَھندلا جانا

پھندے میں پھن٘س جانا ، پھندلانا (رک) کا لازم .

پُر دِلی

بہادری، جرات، دلاوری، دلیری، شجاعت

پَہْلی

پہلا کی تانیث، ابتدائی، اوّل، مقدم

پُھسْلا پَھنْدلا کَر

رک : پہلا پھسلا کر .

پُھسْلا پَھنْدلا کے

رک : پہلا پھسلا کر .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِندْلی کے معانیدیکھیے

پِندْلی

pi.ndlii• पिंदली

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پِندْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سر زمین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں.

Urdu meaning of pi.ndlii

  • Roman
  • Urdu

  • pahaa.Dii zamiin ke andar paida hone vaalii ek ja.Dii buuTii ka naam jo suurat me.n chiknii Dalii se zaa.iqe me.n mulahTii se mushaabeh aur nihaayat Khushbuudaar hotii hai baarish ke vaqt us kii sarazmiin me.n Khushbuu aane lagtii hai aur isii Khushbuu ke sabab pahchaan kar zamiin se khod lete aur davaa ke kaam me.n laate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِندْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِندْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone