تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْڈُو" کے متعقلہ نتائج

پَنْڈُو

پکا ہوا پھل ، پھل ، میوہ

پَنْڈُوری

باز یا شکرہ کی نسل سے متعلق ایک پرند

پَنْڈُوبی

رک : پن (۳) کا تحتی پن ڈبی

پَنْڈْوا

رک : پَنڈا

پِنْ٘ڈول

زرد رنگ کی مٹی، ایک قسم کی مائل بہ خاکستری رنگ کی چکنی مٹی جو دیہات میں گھروں میں سفیدی کرنے اور تختی پوتنے کے کام آتی ہے اور ٹھنڈائی کے طور پر اس کا پانی بھی پلایا جاتا ہے، اس پر پانی چھڑکنے سے سون٘دھی سون٘دھی بو نکلتی ہے

پنڈولی

پنڈول (رک) سے منسوب ، پنڈول (رک) والا

پِنْ٘ڈولی

بچا ہوا کھانا، جھوٹا کھانا، من٘ھ سے گرا ہوا روٹی کا ٹکڑا

پِنْڈُوَلم

رک : پِنڈلُم

پانڈُو

وہ زمین جس میں ریت اور چکنی مٹی ملی ہو، بارانی زمین

پَنْڈا

مذکر۔ مندر کی خدمت کرنے والا پروہت، مذہبی رسوم ادا کرنے والا برہمنوں کی ایک قسم کا نام

پنڈی

پنڈا نمب ۲ (رک) کی تصغیر

پَنڈ

نامرد، ہیجڑا، زنخا، گان٘ڈو

پِنْڈ

گان٘و ، دیہ ، موضع

پِنْڈ روگی

پنڈ روگ (رک) میں مبتلا

پَنَو

ایک ساز ، ایک چھوٹا ڈھول یا تاشہ جو موسیقی کے لیے ضروری ہے ؛ ایک بحر یا وزن

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْڈُو کے معانیدیکھیے

پَنْڈُو

panDuu•पन्डू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَنْڈُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکا ہوا پھل ، پھل ، میوہ

Urdu meaning of panDuu

  • Roman
  • Urdu

  • pakka hu.a phal, phal, meva

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْڈُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْڈُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone